اہم خبریں

بھا رت میں عیسا ئی کمیو نٹی پر بھی عرصہ حیا ت تنگ

دہلی ( اے بی این نیوز    )بھا رت میں عیسا ئی کمیو نٹی پر بھی عرصہ حیا ت تنگ،ریاست منی پور میں عیسائیوں کے خلاف جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں ،پرتشدد واقعات میں 92 افراد ہلاک، 302 زخمی ، 30,000 افراد بے گھر ۔ صورتحال بدستور کشیدہ ،،مودی سرکار نے عیسا ئیو ں سے نمٹنے کے لیے فوج تعینات کر دی۔

متعلقہ خبریں