اہم خبریں

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دیں، اب معاہدہ میں کوئی رکاوٹ نہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (   اے بی این نیوز)آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دیں، اب معاہدہ میں کوئی رکاوٹ نہیں،وزیراعظم شہبازشریف کالاہورمیں تقریب سے خطاب ،آئی ایم ایف کے سربراہ سے ایک گھنٹہ خود بات کی ، امیدہے اسی ماہ آئی ایم ایف کامعاہدہ ہوجائے گا ، گھبرانے کی کوئی بات نہیں،اللہ تعالیٰ پاکستان کوہمیشہ محفوظ رکھے گا ، 2018 کے الیکشن میں جب دھاندلی کے نتیجے میں ایک فسطائی حکومت آئی تو تمام منصوبے بند کر دیئے، 9 مئی کا واقعہ کسی دشمنی سے کم نہیں تھا ،سرکاری تنصیبات پر حملہ ایک شخص کے اکسانے پر کیا، نومئی کے واقعات میں ملوث افراد کو ضرور سزا ملے گی جو قصور وار نہیں ہیں ان کو کچھ نہیں کہا جائے گا، جب تک سیاسی استحکام نہیں آئے گا معاشی استحکام نہیں آسکتا ،،،انٹرویومیں کہاچیئرمین تحریک انصاف کو کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کرنے کے الزامات پر گرفتارکیاگیا۔

متعلقہ خبریں