اسلام آباد (اے بی این نیوز)14کھرب کا بجٹ 7کھرب کا خسارہ کہاں سےپورا ہوگا ،،سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا ٹویٹ،، جب کارخانے نہیں چلیں گےتو محصولات کہاں سےوصول ہوں گے،، دس کروڑآدمی غربت کی لکیر سے نیچےآگئے،،شفاف الیکشن ہوں گے تو اندرونی اور بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوگا،، بجٹ آنےوالی حکومت کیلئےمشکلات پیداکرنےکاایجنڈا ہے، شہبازشریف نےایک گھنٹہ آئی ایم ایف کےہیڈسےبات کی اورنتیجہ صفرنکلا۔















