ملک بھر میں کورونا وائرس کے7کیس رپورٹ ہوئے ہیں، این آئی ایچ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے7کیس رپورٹ ہوئے اور7مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ اتوارکو این آئی ایچ کے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایک ہزار 859ٹیسٹ […]
9 مئی واقعہ میں جلاو گھیراو کرنے والوں کے ساتھ سہولت کاروں کو بھی قرار واقعی سزا دی جائے،طاہر محمود اشرفی

لاہور(اے بی این نیوز)چیئرمین پاکستان علما کونسل و نمائندہ خصوصی وزیراعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی ومشرقی وسطی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ توہین شہدا پر سپریم کورٹ سوموٹو ایکشن لے ،9 مئی کو جلاو گھیراو کرنے والوں کے ساتھ سہولت کاروں کو بھی قرار واقعی سزا دی جائے ،اگر آئین میں […]
ڈیمز اور آبی ذخائر میں اضافے اور زراعت کی ترقی سے ہم خود کفالت کی منزل جلد حاصل کر سکتے ہیں، خورشید احمد شاہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ڈیمز اور آبی ذخائر میں اضافے اور زراعت کی ترقی سے ہم خود کفالت کی منزل جلد حاصل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سال گندم اور دیگر اجناس کی بہتر پیداوار سے قیمتی زرمبادلہ بچانے میں […]
132 کے وی اروپ گرڈ اسٹیشن میں نئے پاور ٹرانسفارمر کی تنصیب سے گوجرانوالہ کے لاکھوں صارفین مستفید ہوں گے،خرم دستگیر خان

گوجرانوالہ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ132کے وی اروپ گرڈ اسٹیشن میں 6کروڑ روپے کی لاگت سے37.5میگا واٹ کی استعدادکا ر کے حامل نئے پاور ٹرانسفارمر کی تنصیب سے گوجرانوالہ کے لاکھوں صارفین مستفید ہوں گے۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی آئیگی،صارفین کو بہترین وولٹیج کے ساتھ بجلی […]
بجلی کی بحالی پر کام تیزی سے جاری ہے،64 فیڈرز کے علاوہ تمام فیڈرز کو بحال کر دیا گیا ہے، مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام

پشاور(اے بی این نیوز )مشیر وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ حالیہ طوفان سے ہونے والی تباہی کے بعد بجلی کی بحالی پر کام تیزی سے جاری ہے، پیسکو میں ایمرجنسی نافذ ہے اور سی ای او سے لے کر لائن مین تک سب اہلکار فیلڈ […]
آسٹریلیا کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں عالمی ٹورنامنٹس جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی

اوول(نیوزڈیسک)ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دینے کے بعد آسٹریلیا بین الاقوامی کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں عالمی ٹورنامنٹس جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ آسٹریلیا نے اوول کے تاریخی میدان میں بھارت کو 209 رنز سے شکست دینے کے بعد آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ اپنے نام کی۔کرکٹ […]
26سال میں بننے والی جماعت 26منٹ میں ٹوٹ گئی،اب یہ چنگ چی میں بھی آجائیگی،مریم نواز

شجا ع آباد ( اے بی این نیوز ) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنا ئزر مریم نواز نےیوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ مینوں دسو تساں ٹھیک او، تہاڈی بہنڑ تساں کو ملن آئی ہے، میں پہلی مرتبہ شجاع آباد آئی ہوں،جس دں مشرف نے شب خون مارا تھا اس دن بھی نواز […]
حکومت نے اس سال بھی حقیقت پسندانہ ،ذمہ دارانہ بجٹ پیش کیا،بلال اظہر کیانی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے گزشتہ سال ایک حقیقت پسندانہ بجٹ پیش کیا ، عمران خان اور پی ٹی آئی کی جانب سے پاکستان کے ڈیفالٹ کو یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کے باوجودڈیفالٹ کو روکنے کے […]
پوری دنیا اس وقت ماحولیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کی لپیٹ میں ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اور پنجاب میں گزشتہ روز طوفانی بارشوں سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرا دکھ اور رنج ہواہے،ریسکیو ادارے اور امدادی ٹیمیں لوگوں کی مدد کے لئے مصروف عمل ہیں۔اتوار کواپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ بلا شبہ یہ ماحولیاتی تبدیلی […]
متاثرہ اضلاع کو تمام ترامداد اور مالی اعلانات کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا ئیں گے،امیرمقام

پشاور(اے بی این نیوز)وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے بنوں، لکی مروت، کرک خیبرپختونخوا اور ملک کے دیگر حصوں میں طوفانی بارش سے انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تمام متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کوشدید بارش وطوفان میں کھو دیا اور […]