اہم خبریں

روس کا خیرسون میں یوکرینی لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

ماسکو (  اے بی این نیوز )روس نے یوکرینی لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ماسکو سے روسی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق خیرسون میں یوکرین کا ایس یو 25 جنگی طیارہ مار گرایا ہے۔ روسی وزارت دفاع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ زاپورژیا کے علاقے میں بھی یوکرینی فوج کے 3 حملے […]

کوئی ملک بھیک اور قرضے لے کر ترقی نہیں کر سکتا،چودھری محمد سرور

لاہور(اے بی این نیوز) چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ق) چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ ہماری بدقسمتی ہے 75 سال میں ہماری قوم کی لیڈر شپ کرپٹ رہی۔یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد نوجوان مسلم لیگ( ق) میں شامل ہو گئے، پاکستان کا […]

سابق صدر آصف علی زرداری آنکھ کا چیک اپ کرانے دبئی پہنچ گئے

لاہور(اے بی این نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری دبئی پہنچ گئے، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آنکھ کا چیک اپ کرانے دبئی گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری لاہور سے دبئی روانہ ہوئے، ان کے ہمراہ بختاور بھٹو بھی بچوں اور خاوند سمیت دبئی پہنچے ہیں۔ آصف علی زرداری دو سے […]

قوم بیدار ہو چکی، آصف زرداری کراچی کا مینڈیٹ قبول کریں: سراج الحق

کراچی(اے بی این نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان کراچی کے میئر بنیں گے، اہلیان کراچی کو حافظ نعیم الرحمان جیسا دلیر میئر مبارک ہو۔کراچی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ملک میں اسلامی نظام چاہتی ہے، ہم ایسا پاکستان چاہتے […]

روس سے خام تیل کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

کراچی(اے بی این نیوز)روس سے تیل خریداری معاہدے کے بعد روس سے خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی۔روسی جہاز” پیور پوائنٹ” 45 ہزار 142 میٹرک ٹن کروڈ آئل لے کر کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا، روسی خام تیل کا جہاز کراچی پورٹ کی آئل پیئر 2 پر تیل ترسیل کرے گا.ذرائع […]

ملکی فضائی دفاع جدت کی جانب گامزن، پاک فضائیہ کا ٹرانسپورٹ بیڑہ مزید مضبوط

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بیلجیم سے حاصل کردہ 7 سی ون تھرٹی ہرکولیس طیارے فضائی بیڑے میں شامل،بیلجین فضائیہ کے ساتوں سی ون تھرٹی طیاروں کی خریداری کا سلسلہ2021ء میں شروع ہوا تھا، پاک فضائیہ میں مزید طیاروں کی شمولیت سے سی ون تھرٹی کی تعداد قریباً دو درجن ہو گئی، پاک فضائیہ میں […]

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا لاہور میںایل ڈی اے سبزہ زار اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ

لاہور(اے بی این نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا لاہور میںایل ڈی اے سبزہ زار اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ،وزیرِ اعظم نے دورے کے دوران اسپورٹس کمپلیکس میں دی جانے والی مختلف سہولیات کا جائزہ لیا ،وزیرِاعظم نے عوام کے لیے کھیلوں کی معیاری سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا ،وزیرِاعظم نے بالخصوص خواتین کے لیےکھیلوں […]

سمندری طوفان کی کراچی کی جانب ممکنہ پیش قدمی،پیشگی اقدامات کے احکامات جاری

سمندری طوفان بائپر جوائے 24 گھنٹوں میں شدت اختیار کرے گا، محکمہ موسمیات

کراچی (اے بی این نیوز)سمندری طوفان کی کراچی کی جانب ممکنہ پیش قدمی،میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے الرٹ کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی ائرپورٹ پرپیشگی اقدامات کے احکامات جاری کردیئےکراچی میں 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی گئی ہے،سی اے اے کے شعبہ ایئرسائیڈ نے […]

حکومت پاکستان نے سعودی بنک کے تعاون سے عازمین حج کیلئے قربانی کا انتظام کردیا

مدینہ (اے بی این نیوز)حکومت پاکستان نے سعودی بنک کے تعاون سے عازمین حج کیلئے قربانی کا انتظام کردیا،عازمین 720 ریال جمع کرا کر قربانی کا ٹوکن حاصل کر سکتے ہیں،ڈی جی حج کے مطابق قربانی ٹوکن عازمین کو انکی رہائش گاہ کے قریب قائم بوتھ یا موبائل وین سے ملے گا،عازمین کو ٹوکن کے […]

سیاستدانوں سے بات سیاستدان اور جمہوری شخص کرتا ہے، مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاستدانوں سے بات سیاستدان اور جمہوری شخص کرتا ہے، ایک شخص کے دماغ میں نہ آئین کی گنجائش ہے، نہ قانون کی، نہ انسانیت اور نہ ہی اخلاقیات کی، صرف تکبر، انا، ضد اور مکاری بھری ہے۔اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ […]