اہم خبریں

نوازشریف نے ہر چیز کو ٹھکرایا پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ نوازشریف نے ہر دباؤ برداشت کیا اور ہر چیز کو ٹھکرایا پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگومیں انہوں نے کہا کہ پوری دنیا نے کہا پاکستان ایٹمی دھماکے نہ کرے اس وقت ملک کا وزیراعظم نوازشریف تھے، امریکی صدر نے 5 مرتبہ ٹیلی فون […]

روٹی 20 اور نان 25 روپے کا فروخت ہوگا،راولپنڈی کے نان بائیوں کا اعلان

راولپنڈی (نیوزڈیسک)نان بائی ایسوسی ایشن راولپنڈی نے روٹی 20 اور نان 25 روپے میں فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔ضلعی انتظامیہ کے حکم کے باوجود راولپنڈی میں روٹی کی قیمت کم نہ ہوسکی۔ ڈپٹی کمشنر نے 4 دن پہلے 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے اور 120 گرام نان کی قیمت 20 روپے مقرر کی […]

عوامی منصوبوں کا افتتاح اب عوام کریں، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ عوامی منصوبوں کا افتتاح اب عوام کریں۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ سکول ہو یا کالج،ہسپتال ہو یا کھیل کا میدان یہ تمام منصوبے سب عوام کے اپنے پیسوں سے ہیں ،ان منصوبوں کا کریڈٹ لینے یا دینے کیلئے افتتاحی تقاریب پر وسائل […]

لالہ طاہر رندھاوا کا استحکام پاکستان پارٹی سے لا تعلقی کا اعلان

لیہ ( نیوزڈیسک) جہانگیر خان ترین کی استحکام پاکستان پارٹی کو پرواز بھرتے ہی پہلے جھٹکے کا سامنا کرنا پڑ گیا۔‏لیہ سے تعلق رکھنے والے سابق ممبر پنجاب اسمبلی لالہ طاہر رندھاوا نے نئی جماعت استحکام پاکستان پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔لالہ طاہر رندھاوا نے کہا کہ میں نے جہانگیر ترین سے ہونے […]

قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، اپوزیشن لیڈر بجٹ پر عام بحث کا آغاز کریں گے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 4 بجے ہو گا، بجٹ اجلاس کے دوران وقفہ سوالات، توجہ دلاؤ نوٹسز سمیت دیگر معمول کا ایجنڈا معطل رہے گا۔اپوزیشن لیڈر بجٹ 2023-24 پر عام بحث کا آغاز کریں گے، بجٹ پر بحث ایک ہفتہ جاری رہے گی، عام بحث کے بعد کٹوتی کی تحاریک […]

بھارتی طیارہ بھٹک کر پاکستانی فضائی حدود میں داخل

لاہور(نیوزڈیسک)بھارتی شہر امرتسر سے احمد آباد جانے والی انڈیگو ایئر لائن کی پرواز خراب موسم کی وجہ سے لاہور کے قریب پاکستان کی فضائی حُدود میں داخل ہوگئی۔بھارتی میڈیا نے بتایا پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہونے والی پرواز 30 ​​منٹ بعد بغیر کسی حادثے کے واپس بھارتی حدود میں داخل ہوگئی۔مذکورہ واقعہ آج […]

گر میوں کا تحفہ ۔۔۔۔۔۔گھر میں مزیدار آئس کریم کیک خود بنائیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )آئس کریم کیک گھر پر بنانا انتہائی آسان ہے اور اس بات کی آپ کو ضمانت دی جاتی ہے کہ آپ کسی سپر مارکیٹ سے جو کچھ بھی لیں گے یہ آئسکریم کیک اس سے کہیں زیادہ لذیذ ہوگا۔ اس لذیذ آئس کریم کیک کو سالگرہ اور دیگر تقریبات کے […]

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی صدارت میں ہم خیال گروپ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی صدارت میں ہم خیال گروپ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں 16ارکان اسمبلی کی شرکت ،4 ارکان اسمبلی بذریعہ ٹیلی فون شریک ہوۓہم خیال گروپ کے 20ارکان اسمبلی کا وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا،ممبران نے مالی […]

اداکارہ تیجسوی پرکاش کی سالگرہ اور ماڈلنگ۔۔۔۔۔۔

ممبئی (  اے بی این نیوز   )اداکارہ تیجسوی پرکاش نے اپنی سالگرہ پر ریڈ آوٹ فٹ میں دکھایا ایسا اوتار، فینس کے اڑگئے ہوش، انہوں نے خوب جم کر فوٹو گرافی کرائی بلکہ ماڈلنگ کی اور سوشل میڈیا پر چھا گئیں، ٹی وی اداکارہ اور بگ باس 15 کی فاتح تیجسوی پرکاش نے اپنا 30واں یوم پیدائش […]

قوم سے آج ایک اور وعدہ پورا کردیا ہے،روس سے خام رعایتی تیل کا پہلا کارگو کراچی پہنچ گیا ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ قوم سے آج ایک اور وعدہ پورا کردیا ہے،روس سے خام رعایتی تیل کا پہلا کارگو کراچی پہنچ گیا ہے،آج ایک تبدیلی کا دن ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ روس سے کراچی پہنچنے والے جہاز سے تیل کا […]