سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود21فیصد پر برقرار

کراچی (نیوزڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس میں شرح سود کو 21فیصد پر برقراررکھاگیا ہے ،دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں سٹیٹ بینک آف پاکستان میں کی بلڈنگ میں ہوا، جس میں مانیٹری پالیسی کا فیصلہ کیاگیا۔گزشتہ اعلان میں مانیٹری پالیسی کمیٹی نے […]
اگر الیکشن اپنی مدت سے آگے بڑھتے ہیں تو وہ فیصلہ پارلیمنٹ نے کر نا ہے،فضل ا لرحمان

پشاور ( اے بی این نیوز )سربراہ پی ڈی این مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی کا محور پاکستان ہو نا چاہیئے،کسی بھی ملک کے ساتھ تعلقات دوطرفہ تعلقات پر مبنی خارجہ پالیسی تشکیل دی جا ئے جسمیں دوطرفہ تعلاقات ہماری ترجیح ہے ،بھارت کے جارحانہ پالیسی کی مذمت کرتے ہیں ،پی […]
پنجاب الیکشن کیس میں حکومت کی لارجر بینچ بنانے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب الیکشن کیس میں حکومت کی لارجر بینچ بنانے کی استدعا مسترد،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بینچ کل کیس سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں،،،رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے انتخابات نظرثانی کیس کی کاز لسٹ جاری کر دی۔
راولپنڈی ، چوبیس گھنٹوں کے دوران سرقہ بالجبر، سٹر یٹ کرائم، چوری کی57 وارداتیں

راولپنڈی (اے بی این نیوز )راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سرقہ بالجبر، سٹر یٹ کرائم، چوری کی57 وارداتیں ، شہریوں کو تین گاڑیوں، 17موٹر سائیکل، لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات،موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان سے محرومریس کورس کے علاقے سے ارشد اور عبداللہ کی گاڑیاں چوری کر لی گئیں، تھانہ کینٹ […]
بلوچستان کی ساحلی پٹی پر ہائی الرٹ،،دفعہ 144نافذ

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ کی ہدایت پر بلوچستان کی ساحلی پٹی پر ہائی الرٹ،دفعہ 144نافذ ،،،،تمام متعلقہ محکموں کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ ،وزیراعلیٰ کی کمشنر مکران اور کمشنر قلات کو ہنگامی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف آئی جے پی روڈ کا افتتاح کریں گے

راولپنڈی( اے بی این نیوز ) وزیر اعظم شہباز شریف کا راولپنڈی دورے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف آئی جے پی روڈ کا افتتاح کریں گے،وزیر اعظم شہباز شریف کو راولپنڈی کے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی، مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو […]
سندھ حکومت کے سمندری طوفان کے پیش نظر ہنگامی اقدامات شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سندھ حکومت کے سمندری طوفان کے پیش نظر ہنگامی اقدامات شروع، چیف سیکرٹری کا کراچی اور حیدرآباد میں نالوں کی صفائی ،بل بورڈز ہٹانے کاحکم،،ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے بلدیاتی اداروں کے ملازمین کے چھٹیاں منسوخ،،،،چیف سیکرٹری کی ممکنہ طوفان سے دوچار علاقوں کے رہائشیوں کی حفاظت اور انخلا کو […]
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سجاول کے ساحلی پٹی کادورہ

کراچی ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سجاول کے ساحلی پٹی کادورہ،سمندر کے نزدیکی دیہات سے 50ہزار لوگوں کو نکال لیا،،وزیراعلیٰ کو بریفنگ،گورنر سندھ کی بھی سمندری طوفان کے پیش نظر ہنگامی اقدامات کی ہدایت،کامران ٹیسوری کہتے ہیں طوفان کی سمت ہمارے لئے خطرناک،،شہریوں کو احتیاطی تدابیر کے ساتھ آگاہی فراہم کی جائے۔
کوٹلی ،زائرین کی بس کھائی میں جا گر ی ، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوٹلی (نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی میں افسوسناک ٹریفک حادثہ ، زائرین کی بس کھائی میں جا گر ی ، 10 افراد جاں بحق متعدد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلی کے گاؤں کرائی کے مقام پر زائرین کی بس کھائی میں جا گری،جس کے باعث 10 افراد جاں بحق جبکہ متعدد […]
فلاڈلفیا،مصروف ترین پل گر گیا،تصویر وائرل

فلاڈلفیا (نیوز ڈیسک) امریکہ کی ریاست فلاڈلفیا میں مصر و ف ترین پل گرگیا۔تفصیلات کے مطابق واقع میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،پل ٹرک آتشزدگی کے باعث منہدم ہوا تھا ۔ دوسری طرف فلاڈلفیا فائر ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ ٹرک میں کیا چیز جلی یا ٹرک کس قسم کا تھا یہ معلوم نہیں ، […]