اہم خبریں

ٹرک2 رکشوں کے اوپر الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ(  اے بی این نیوز      ) ٹرک2 رکشوں کے اوپر الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق،حادثہ اوورٹیکنگ کے باعث پیش آیا،،خاتوں اور تین بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں،،،شہری اپنی مدد آپ کے تحت ملبے کو ہٹانے میں مصروف رہے،شیخوپورہ میں موٹر وے ایم تھری پر بس الٹ گئی، […]

کوٹلی میں زائرین کی بس کھائی میں گر گئی،،9افراد جاں بحق

کوٹلی (   )کوٹلی میں زائرین کی بس کھائی میں گر گئی،،9افراد جاں بحق، نیریاں شریف عرس سے واپسی پر بس حادثے کا شکار ہوئی،حادثہ تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا،،،جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کاتعلق گوجرانوالہ سے ہے،زائرین عرس کی تقریبات کے اختتام کے بعد واپس گھروں کو جارہے تھے،،،جاں بحق افراد […]

سلیکٹڈ ،نالائق اور نااہل نے کبھی روس سے تیل منگوانے کا کائی انتظام نہیں کیا تھا،بلال اظہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سلیکٹڈ ،نالائق اور نااہل نے کبھی روس سے تیل منگوانے کا کائی انتظام نہیں کیا تھا،،،وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر بلال اظہر کا پی ٹی آئی کے دعوؤں پر ردعمل کہا چار سال دوسروں کے منصوبوں پر تختیاں لگانے والے روسی تیل آنے کا کریڈٹ لے رہے ہیں،،،روسی خام تیل سے […]

روس سے تیل کی درآمد بہت اچھا قدم ہے، مشاہد سید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )روس سے تیل کی درآمد بہت اچھا قدم ہے، اسے بہت پہلے کرلینا چاہیےتھا،ہمارا ہمسایہ بھارت بھی یہی کام کررہا ہے، سینیٹر مشاہد سید کی اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو،، کہا،، یہ تجارت ڈالرز میں نہیں ہورہی،اس کا بھی ملک کو فائدہ ہے، کسی کی ناراضگی کی پرواہ […]

حکومت نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا،عمر ایوب

اسلام آباد (   اے بی این نیوز)حکومت نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا،حکمران لوگوں کو حقیر سمجھتے ہیں،پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کا بیان کہا جب ظالم حکومت اپنے مخالفین سے خوفزدہ ہے،پولیس نے شاندانہ گلزار کی والدہ کے گھر چھاپہ مار کر موبائل چھین لیا،،،یہ امپورٹڈ فاشست حکومت اور کتنی پستی […]

راولپنڈی، پولیس کی پٹرولنگ وین پر فائرنگ ،تین اہلکار شدید زخمی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     )ہزارہ کالونی میں تھانہ رتہ امرال پولیس کی پٹرولنگ وین پر فائرنگ کر دی،گولیاں لگنے سے تھانہ رتہ امرال کے تین اہلکار شدید زخمی،اسپتال منتقل زخمیوں میں سب انسپکٹر اویس،کانسٹیبل محمد وقاص،کانسٹیبل عاطف شامل،ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے،علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

الحمداللہ اتحادی حکومت نے روس سے خام تیل لانے کا وعدہ سچ کر دکھایا،وزیراطلاعات

اسلام آباد ( اےبی این نیوز   )الحمداللہ اتحادی حکومت نے روس سے خام تیل لانے کا وعدہ سچ کر دکھایا،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کاٹویٹ کہا اسے کہتے ہیں ملک اور قوم کے مسائل حل کرنے کی اہلیت اور نیت، یہ ہے وعدوں کی تکمیل اور عوام کی سچی خدمت،،وزیراعظم ہمیشہ کی طرح عوام سے کئے وعدوں کی تکمیل […]

بجٹ میں ایف بی آر کے نئے ٹیکس مہنگائی کا پیش خیمہ ثابت نہیں ہونگے،،وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )بجٹ میں ایف بی آر کے نئے ٹیکس مہنگائی کا پیش خیمہ ثابت نہیں ہونگے،،وزیر مملکت عائشہ غوث پاشاکی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ کہا بجٹ میں ایف بی آر نے 223 ارب روپےکے نئے ٹیکس لگانےکی تجویز دی ہے، 88 فیصد براہ راست ٹیکس ہیں،،، آئی […]

این ڈی ایم اے کا سمندری طوفان بائپر جوائے کی پیشگی تیاری اور ممکنہ اثرات کے تدارک کیلئے قومی رابطہ کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد(  اے بی این نیوز ) چیئرمین این ڈی ایم اے، لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کی صدارت میں قومی رابطہ کانفرنس پی ڈی ایم اے سندھ، کراچی کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوئی. اس کانفرنس میں ’انتہائی شدید سمندری طوفان‘ (ESCS) بائپر جوائے کی پیش رفت اورممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے پیشگی تیاریوں کے حوالے […]

زرمبادلہ کی بہتری کیلئے جو پیسے بیرون ملک ہیں وہ ملک میں رکھیں،چیف جسٹس

اسلام آباد (   )ملک کو مالی مشکلات کا سامنا،زرمبادلہ کی بہتری کیلئے جو پیسے بیرون ملک ہیں وہ ملک میں رکھیں،چیف جسٹس کے بیرون ملک اثاثوں پر ٹیکس نفاد کیخلاف درخواستوں پر ریمارکس،سپریم کورٹ نے بیرون ملک اثاثوں پر 100 فیصد ٹیکس ادا کرنے کی ایف بی آر کی استدعا مستردکردی،،فریقین کو غیرمنقولہ جائیدادوں پر50 فیصد […]