اہم خبریں

9 مقدمات میں سابق وزیر اعظم کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے دفعہ144کی خلاف ورزی، احتجاج اور توڑپھوڑ پروفاقی دارالحکومت کے مختلف تھانوں میں درج9 مقدمات میں سابق وزیر اعظم کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اپنے وکلاء کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس پیش ہوئے […]

ملک بھر میں پرائم منسٹر سپورٹس ہنٹ پروگرام شروع کررہے ہیں ، شزہ فاطمہ خواجہ

لاہور( اے بی این نیوز   )وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پرائم منسٹر سپورٹس ہنٹ پروگرام شروع کررہے ہیں۔وہ پیر کے روز لاہورکالج فار ویمن یونیورسٹی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی تھیں۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں پرائم منسٹر سپورٹس ہنٹ فٹبال […]

ترقی کے لیے ملک میں استحکام ہونا چائیے، شازیہ مری

اسلا م آباد ( اے بی این نیوز   )کوئی شک نہیں کارخانے لگنے سے ترقی ہوگی ،ترقی کے لیے ملک میں استحکام ہونا چائیے گزشتہ پانچ سالون میں چھ وزیر خزانہ تبدیل ہوئےتنگ نطر افراد اس پروگرام کو بھیک کہتے ہیں یہ انکم سپورٹ پروگرام ہے،وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا کہ ایک ارب روپے سے لوگوں […]

پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور فلاحی ریاست کا ہے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور فلاحی ریاست کا ہے1.82 ارب بیت المال کے بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے پی پی پی الیکشن کی تیاری شروع کر دی لوگ پی پی پی میں شامل ہورہے ہیں17 جون کو سوات میں بلاول […]

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا عالمی چائلڈ لیبر ڈے کے موقع پر پیغام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ بچے کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں۔قوم کے مستقبل کو سنوارنے کے لیے بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ انہیں ہر قسم کی جبری مشقت اور ذہنی اور جسمانی استحصال سے بچانے کے لیے خصوصی اقدامات اٹھانے […]

سماجی انصاف اور بچوں کو تعلیم کی فراہمی سے چائلڈ لیبر کا خاتمہ ممکن ہے،صدر مملکت

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں بچوں کے حقوق کے تحفظ اورچائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سماجی انصاف کے فروغ اور بچوں کو تعلیم کی فراہمی یقینی بنا کر چائلڈ لیبر کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ […]

اے بی این نیوز کی خبر پر فوری ایکشن، واسا حکام نے مرشدٹاون راولپنڈی کا واٹر فلٹریشن پلانٹ فوری مرمت کرا دیا

راولپنڈی (   اے بی این نیوز)اے بی این نیوز کی خبر پر فوری ایکشن،، واسا حکام نے مرشدٹاون راولپنڈی کا واٹر فلٹریشن پلانٹ فوری مرمت کرا دیا،واسا حکام کی جانب سے فلٹریشن پلانٹ کے ٹوٹے نلکے لگا دئیے گئے ،فلٹریشن پلانٹ کے 4 نلکوں میں پانی کی سپلائی بحال کر دی گئی اے بی این نیوز […]

مونس الہیٰ کی اہلیہ سمیت 3ملزمان کی ضمانت 16جون تک منظور

لاہور ( اے بی این نیوز   )منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہیٰ کی اہلیہ سمیت 3ملزمان کی ضمانت 16جون تک منظور،لاہو کی بینکنگ کورٹ کا ملزمان کو 5،5لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کاحکم،،،،عدالت نے ایف آئی اے سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار،اسلام آباد کی طرف والے مارگلہ کے پہاڑوں پر درخت نظر آتے ہیں، مارگلہ ہلز کی دوسری طرف مائننگ ہو رہی ہے،چیف جسٹس کے جنگلا ت کی زمینوں پر قبضے کیخلاف کیس میں ریمارکس،،کہا جنگلات کی زمینوں پر تجاوزات […]

میرانشاہ ،شہید ہونیوالے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

میرانشاہ (اے بی این نیوز    ) شہید ہونیوالے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی،نماز جنازہ میں سینئر حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران،،جوانوں اور اہل خانہ کی بڑی تعداد میں شرکت،،،،تینوں شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپردخاک کردیاگیا،،،،صوبیدار اصغر علی،سپاہی نسیم خان اور سپاہی محمد زمان دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے شہید […]