اہم خبریں

66ہزار 847 پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب میں پہنچ گئے

اسلام آ باد(اے بی این نیوز)66ہزار 847 پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب میں پہنچ گئے،58 ہزار سرکاری حج سکیم جبکہ 8 ہزار 8 سو پرائیویٹ عازمینِ حج سعودی عرب میں موجود ہیں،آج 10 حج پروازوں سے مزید 3 ہزار 44 سرکاری عازمینِ حج مکہ مکرمہ پہنچیں گے،سرکاری و نجی عازمینِ حج کی سعودی عرب آمد […]

اس بجٹ میں عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں ہے، صلاح الدین

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اس بجٹ میں عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں ہے،بجٹ میں پہلے سے موجود ٹیکسز میں ردو بدل کیا گیا ،یہ ایک روایتی بجٹ ہے،ایک سال پورا ہونے پر بجٹ اہداف پورے نہیں ہوں گے،موجودہ حکومت کے دو ماہ رہ گئے ہیں،آنے والی نئی حکومت نیا بجٹ دے گی،ایم کیو […]

صارفین کو سستی بجلی فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں ، وفاقی وزیر توانائی

لاہور( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیرخان نے کہا ہے کہ حکومت مشکل حالات کے باوجود عوام کو ریلیف دینے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے،عمرانی حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک کوابتر معاشی صورتحال کا سامنا ہے، صارفین کو سستی بجلی فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات […]

لیسکو نے صارفین سے واجبات کی وصولی کی مہم تیز کردی، ضلعی انتظامیہ سے بھی مدد طلب

اسلام آباد (اے بی این نیوز) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)کے چیف ایگزیکٹو شاہد حیدر کی زیر صدارت اجلاس منعقد کی گیا۔چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر کی ہدایات کے مطابق ریجن بھر میں نادہندگان سے واجبات کی وصولی کی مہم تیز کردی گئی ہے۔چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ بجلی نادہندگان کے خلاف سخت قانونی […]

سماجی زوال کی بڑی وجہ چائلڈ لیبر کو شناخت کرنےاوراس کا مقابلہ کرنے میں غفلت قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سماجی زوال کی ایک بڑی وجہ چائلڈ لیبر کو شناخت کرنےاوراس کا مقابلہ کرنے میں غفلت ہے۔ان خیالات کا اظہار بچوں کے حقوق کے کارکنوں نے چائلڈ لیبر ڈے 2023 کے موقع پر سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) کی جانب سے جاری بیان میں کیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر […]

یکم جولائی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 40 روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)روسی خام تیل کے پہلے جہاز پاکستان پہنچنے کے بعد یکم جولائی سے ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 40 روپے کی کمی کا امکان ہے۔خیال رہے کہ خام تیل لے کر روسی جہاز ’پیور پوائنٹ‘ گزشتہ روز کراچی بندرگاہ پہنچا تھا، 183 میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45 […]

مصروف ترین شاہراہ مری روڈ پر رش کا مسئلہ حل نہ ہوسکا

راولپنڈی( اے بی این نیوز    ) مصروف ترین شاہراہ مری روڈ پر رش کا مسئلہ حل نہ ہوسکا، رش کے باعث چند منٹ کا سفر گھنٹوں میں طے ہوتا ہے، ہسپتالوں میں آنے والی ایمبولنسز بھی رش میں پھنس جاتی ہیں ،راولپنڈی شہر کے وسط میں واقع مری روڈ پر اشارے تو ختم ہو گئے مگر رش […]

کے پی ٹی کی جانب سے ٹیرف میں اضافہ

کراچی ( اے بی این نیوز   )کے پی ٹی بورڈ آف ٹرسٹیز نے اہم قدم لیتے ہوئے ٹیرف چارج میں اضافہ کردیا ہے۔ موجودہ صورتحال کے تحت پیٹرول کے اضافے سے وقوع پزیر ہونے والے اضافی لیبر چارجز کی وجہ ٹیرف میں اضافہ انتہائ ضروری تھا کیوں کہ مہنگائ کی وجہ پورٹ آپریشنز کی لاگت میں اضافہ […]

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی،9 مئی واقعات کے ملزموں کو آرمی ایکٹ کے تحت سزا دینے کی قرارداد منظور

اسلام آباد(اے بی این نیوز      ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی گئی 9 مئی کے واقعات کی مذمتی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایک جماعت اور اس کے سربراہ نے فوجی تنصیبات پر حملے کئے، ان حملوں سے ریاستی اداروں […]

ہم جہاں کھڑے ہیں وہیں رہیں گے، سینیٹر زرقا سہروردی تیمور

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )میرا پارٹی چھوڑنے کاکوئی ارادہ نہیں ، سینیٹر زرقا سہروردی تیمور نے اے بی این نیوز کے سوال کے جواب میں مزید کہا کہ میں اس ملک کے لئے آئی ہوں، میں پاکستان کے لئے جو کچھ کرسکتی ہوں وہ کرنا چاہوں گی،عزت دار اور عاجز لوگ ہیں، ہمیں اس […]