القادر ٹرسٹ کیس،نیب نے بشریٰ بی بی کو طلب کر لیا

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )قومی احتساب بیور (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ’القادر ٹرسٹ‘ کیس میں 13 مئی پیر کو طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعظم و پاکستان تحریک انصاف (پی […]
خیبر پختونخوا میں منگل سے بارشوں کا امکان، ’پی ڈی ایم اے‘ کی پیشگی اقدامات کی ہدایت

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبر پختونخوا میں منگل سے تیز ہواؤں اور بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے حساس اضلاع کے کاشتکاروں کے لیے ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ڈی جی ’پی ڈی ایم اے‘ نے خیبر پختونخوا کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری […]
عظمیٰ خان اراضی اسکینڈل: اینٹی کرپشن نے تحصیلدار کو گرفتار کرلیا

لاہور ( اے بی این نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن عظمیٰ خان کے اراضی اسکینڈل میں محکمہ اینٹی کرپشن نے اہم گرفتاری کرلی۔اینٹی کرپشن نے عظمیٰ خان اراضی اسکینڈل میں زمین کے انتقالات پاس کرنے والے تحصیلدار کو گرفتار کرلیا ہے۔حکام کے مطابق ملزم کو ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) لیہ کے ڈی […]
سمندری طوفان کراچی سے 600 کلو میٹر دور، ادارے ہائی الرٹ، سی ویو روڈ بند

کراچی ( اے بی این نیوز )بحیرہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے مزید شدت اختیار کر گیا ہے، سمندری طوفان 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کراچی سے 600 کلو میٹردور جنوب میں موجود ہے، طوفان شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے، بائپر […]
پاک فوج کے تازہ دم دستے ممکنہ سمندری طوفان بائیپر جوائے سے نمٹنے کے لیے تعینات کردیے گئے

کراچی ( اے بی این نیوز )پاک فوج کے تازہ دم دستے ممکنہ سمندری طوفان بائیپر جوائے سے نمٹنے کے لیے تعینات کردیے گئے،ممکنہ سمندری طوفان بائیپر جوائے سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات کرنے کے لیے وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں ڈی جی رینجرز سندھ , جی او سی […]
میئر کراچی کا معاملہ،پی ٹی آئی کے متعدد چیئرمینز کا حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

کراچی ( اے بی این نیوز )میئر کراچی کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی سے منتخب ہونے والے متعدد چیئرمینز نے جماعت اسلامی کے میئر کے امیدوار حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے منتخب چئیرمینز نے حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ نہ دینے […]
اٹلی کے سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی 86 برس کی عمر میں چل بسے

روم(نیوزڈیسک)اٹلی کے سابق وزیر اعظم سلویو برلسکونی 86 برس کی عمر میں اٹلی کے شہر میلان کے اسپتال سان رافیل میں انتقال کر گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلویو برلسکونی اٹلی کے تین بار وزیراعظم رہ چکے ہیں، وہ ان شخصیات میں سے ایک ہیں جنہوں نے حالیہ برسوں میں اٹلی کی تاریخ کو سب […]
بروقت انتخابات کا انعقاد پارلیمانی جمہوریت کیلئے انتہائی ضروری ہے،پنجاب انتخابات ازخودنوٹس کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب انتخابات ازخودنوٹس کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا ،43 صفحات پر مشتمل اکثریتی فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا،بروقت انتخابات کا انعقاد پارلیمانی جمہوریت کیلئے انتہائی ضروری ہے،قانون میں خلاء ہونے کو انتخابات کی تاریخ نہ دینے کی وجہ نہیں بنایا جا سکتا،سپریم کورٹ نے تفصیلی […]
کرنسی کی گراوٹ معیشت کو بگاڑنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )کرنسی کی گراوٹ معیشت کو بگاڑنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے،بہت سے لوگ اس بات کو نہیں سمجھتے،میرا بزنس اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کا تجربہ رہا ہے،میرا فسکل ڈسپلن پر یقین ہے،ڈسپلن کے بغیر معیشت نہیں چلتی،اگر 5 سال پہلے میری بات مان لی جاتی تو یہ صورتحال نہ ہوتی،آئی […]
پاکستان اور روس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی راہیں کھلنا شروع ہو گئی ہیں، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )5 مئی کو روس اور پاکستان کے درمیان مال بردار شپنگ کا آغاز اور گذشتہ روز روسی تیل کی آمد بڑی خوش آئند بات ہے، پاکستان اور روس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی راہیں کھلنا شروع ہو گئی ہیں، روسی تیل کی پاکستان آمد دونوں ممالک تعاون کے […]