اہم خبریں

عبدالرزاق شر قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس

کوئٹہ(اے بی این نیوز)ایڈووکیٹ عبدالرزاق شر کے قتل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس سی ٹی ڈی آفس کوئٹہ میں ہوا۔جے آئی ٹی اجلاس کی صدارت ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے کی، جے آئی ٹی میں حساس اداروں کے نمائندوں کے علاوہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن، ایس ایس پی […]

بھرتیاں کیس،پرویز الہٰی کو جسمانی ریمانڈ کیلئے مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرنے کا حکم

لاہور(اے بی این نیوز)عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی اور سیکرٹری رائے ممتاز کو کل دوبارہ جسمانی ریمانڈ کیلئے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔سیشن کورٹ لاہور میں پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج صائمہ ریاست نے اینٹی کرپشن حکام کی اپیل پر سماعت […]

مراد راس، فیاض چوہان اور فردوس عاشق استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان مقرر

لاہور(اے بی این نیوز) جہانگیر ترین نے میڈیا پر نمائندگی کیلئے اپنی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے 7 ترجمان مقرر کر دیئے ہیں۔پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے اسحاق خاکوانی، نعمان لنگڑیال، سعید اکبر نوانی، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، فیاض الحسن چوہان، ڈاکٹر مراد راس اور میجر ریٹائرڈ خرم روکھڑی کو میڈیا پر […]

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی امن و امان کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی۔وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں دونوں سربراہوں نے ملک کی امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کی، آرمی چیف نے وزیر اعظم کو پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بریفنگ بھی دی، […]

اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا دیا،تصاویر میںانداز قابل دید ہ۔۔۔۔۔۔۔۔

ممبئی (اے بی این نیوز)اداکارہ تمنا بھاٹیہنے انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا دیا، تصاویر میں تمنا بھاٹیہ کا انداز قابل دید ہے۔ اداکارہ تمنا بھاٹیہ ان دنوں موضوع بحث بنی ہوئی ہیں ۔ حال ہی میں ان کی سیریز لسٹ اسٹوریز 2 کا ٹیزر آوٹ ہوا ہے ، جس کو لوگوں نے کافی پسند کیا ۔ […]

حکومت نے معیشت کی بہتری کیلئے مشکل اور غیر مقبول فیصلے کیے ، ہمیں متحدہوکر ملک کو معاشی مشکلات سے نکالنا ہے،سینیٹر محمد اسحاق ڈار

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے معیشت کی بہتری کیلئے مشکل اور غیر مقبول فیصلے کیے جن کے ثمرات رواں ماہ سامنے آنا شروع ہوجائیں گے ، پاکستان کامستقبل روشن ہے اور ہمیں متحدہوکر ملک کو معاشی مشکلات سے نکالنا ہے، زراعت کے شعبے […]

اسپن وام میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ،دہشت گرد کو جہنم واصل کر دیا گیا

شمالی وزیرستان ( اے بی این نیوز   ) اسپن وام میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سیکورٹی نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک دہشت گرد کو جہنم واصل کر دیا گیا، جب کہ دو دہشت گرد زخمی ہوئے۔جن […]

قائد اعظم کا فرمان ’اتحاد، ایمان اور تنظیم‘ روس کے لیے بھی مشعل راہ ہے، روسی وزیر خارجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا فرمان ’اتحاد، ایمان اور تنظیم‘ روس کے لیے بھی مشعل راہ ہے۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ […]

وزیر اعظم شہباز شریف کا سمندری طوفان کے حوالے سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فون رابطہ

اسلام آباد(  اے بی این نیوز  )وزیر اعظم شہباز شریف نے سمندری طوفان کے حوالے سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فون رابط ہوا ہے ،وزیر اعظم نے وزیراعلی سندھ کو کسی بھیہنگامی صورت حال میں مکمل تعاون اور بھرپور سپورٹ کی یقین داہانی کرائی ہے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ وفاق سندھ […]

حکومت گرانے کی کوشش کی گئی تو سنگین نتائج سامنے آئیں گے، ایم ڈبلیو ایم

سکردو(اے بی این نیوز   )حکومت کی اتحادی جماعت مجلس وحدت المسلمین کے صوبائی صدر سید علی رضوی نے کہاہےکہ رجیم چینج کی روایت برقرار رہی اور یہاں حکومت گرانے کی کوشش کی گئی تو سنگین نتائج سامنے آئیں گے گلگت بلتستان کوئی معمولی نہیں حساس اور سرحدی خطہ ہے یہاں کسی بھی قسم کی سیاسی انجینئرنگ […]