سعودی عرب اور امریکا کی مشترکہ فوجی فضائی مشقوں کا آغاز

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب اور امریکا نے مشترکہ فوجی فضائی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت دفاع کے ٹویٹرپر جاری بیان کے مطابق مشقوں کا مقصد فوج کی چوکس صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے۔بیان کے مطابق مشقوں میں امریکا ایئر فورس کے طویل مسافت سٹریٹجک بمبار طیارے ’’بی۔1 لانسر اور ایف۔15 ’’جنگی […]
لوئر چترال میں موسلا دھار بارش، سیلابی صورتحال پیدا،پانی گھروں میں داخل

پشاور (نیوزڈیسک) لوئر چترال کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کے باعث سیلابی پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔موسلا دھار بارشوں کے باعث چترال ٹاؤن تبلیغی مرکز جنگ بازار سمیت مختلف مقامات پر سیلابی ریلے گھروں میں داخل ہونے سے ایمرجنسی کی صورتحال پیدا ہو گئی، ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے […]
برطانیہ میں بارش کی وارننگ جاری، درجنوں پروازیں منسوخ

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں بارش اور گرج چمک کی وارننگ کے بعد درجنوں پروازیں منسوخ کردی گئیں، جس سے ہزاروں مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خراب موسم کے سبب بجلی کی فراہمی منطقع ہونے اور سیلاب کا خطرہ ہے۔ بارش اور گرج چمک کے سبب ٹرانسپورٹ کا نظام متاثر […]
سابق رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔سعدیہ سہیل رانا نے ویڈیو بیان میں کہا کہ وہ 9 مئی کو ہونے والے واقعات کی مذمت کرتی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ ہمارے لیے بطور قوم دھچکا […]
زرعی شعبے کیلئے انقلابی پیکج دیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملک کے وسیع تر مفاد میں سسکتی معیشت کو بہتر بنانے کے لئے دن رات کام کیا، زرعی شعبے کے لئے انقلابی پیکج دیا گیا ہے، بیج، زرعی آلات، آئی ٹی اور نوجوانوں کے […]
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی نیشنل پریس کلب آمد

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پیر کو نیشنل پریس کلب میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے زیر انتظام استقبالیہ میں شرکت کی۔ نیشنل پریس کلب آمد پر صحافی برادری نے وفاقی وزیر اطلاعات کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش […]
پاکستان اور چین کے درمیان گہرے، تاریخی اور دوطرفہ تعلقات خوش آئند ہیں، سینیٹراسحاق ڈار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے پاکستان اور چین کے درمیان گہرے، تاریخی اور دوطرفہ تعلقات کوخوش آئند قراردیتے ہوئے کہاہے کہ چین مختلف شعبوں میں پاکستان کو معاونت فراہم کررہاہے۔ انہوں نے یہ بات پیرکویہاں پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کی ناظم الامورپانگ چن ڑو سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے […]
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے مشیر وزیراعظم شیخ روحیل اصغر کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے مشیر وزیراعظم شیخ روحیل اصغر نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشیر وزیراعظم نے بجٹ 24۔2023 میں عوام دوست اقدامات پر وزیراعظم کو خراج تحسین […]
حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی ، زراعت، سولر اآئزیشن اور نوجوانوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی ، زراعت، سولر اآئزیشن اور نوجوانوں کی ترقی پرخصوصی توجہ دے رہی ہے،بجٹ 24۔2023 حکومتی ترجیحات کی عکاسی کرتا ہے، اقتصادی خود انحصاری کا حصول حکومت کا بنیادی مقصد ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے […]
بڑھتی مہنگائی: پنجاب پولیس نے حکومت سے بڑا بجٹ مانگ لیا

لاہور(اے بی این نیوز) بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے پنجاب پولیس کے لیے بڑا بجٹ مانگ لیا گیا۔پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کے لئے 1 کھرب 70 ارب کا بجٹ مانگ لیا، لاہورسمیت پنجاب بھر میں بجٹ پولیس کی تنخواہوں، پنشن، خریداری پٹرول، یوٹیلٹی بلز کی ادائیگیوں اور سکیورٹی معاملات پر خرچ کیا […]