اہم خبریں

سمندری طوفان بائپر جوائے 24 گھنٹوں میں شدت اختیار کرے گا، محکمہ موسمیات

سمندری طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت آگئی، کراچی سے طوفان کا فاصلہ صرف 700 کلو میٹررہ گیا

کراچی (اے بی این نیوز)سمندری طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت آگئی، کراچی سے طوفان کا فاصلہ صرف 700 کلو میٹررہ گیا،، اگلے 36 گھنٹے انتہائی اہم قرار،،کراچی پورٹ پر جہازوں اور دیگر تنصیبات کی حفاظت کیلئے ہنگامی الرٹ جاری، مکران میں ممکنہ طوفانی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری ، محکمہ موسمیات کے مطا بق طوفان کے باعث لہریں 8 سے 10 فٹ بلند ہوسکتی ہیں ،،،13اور14جون کو سندھ مکران کی ساحلی پٹی پرموسلادھاربارش کاامکان،سمندری طوفان کے پیش نظر کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ،ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت، وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کہتےہیں ساحلی علاقوں کے اضلاع کی انتظامیہ پوری طرح چوکس ہے،، سرکاری ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اضلاع سے باہر نہ جائیں

متعلقہ خبریں