کراچی ( اے بی این نیوز )لوگوں کا مینڈٹ آچکا،کون کس کو ووٹ دے گا اس کا فیصلہ نمائندے کرینگے ،مرتضیٰ وہاب کی میڈیا سے گفتگو کہتے ہیں حافظ نعیم الرحمان کو دیکھنا چاہیے کہ ماضی میں کیا روایات رہی ہے ، ہم ابھی بغیر عہدے کے کراچی کیلئے کام کر رہے ہیں،، پیپلز پارٹی کراچی کی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے















