یوٹیلیٹی سٹورز پر 10 ماہ کیلئے پانچ اشیاء پر سبسڈی کی منظوری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر اعظم ریلیف پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر 10 ماہ کیلئے پانچ اشیاء پر سبسڈی کی منظوری دی گئی،اسلامیہ کے مطابق پانچ ضروری اشیاء پر سبسڈی یکم اگست 30 جون تک اور آٹے […]
تربت،بارودی سرنگ کے دھماکے میں 7افرادجاں بحق

تربت(نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع کیچ میں سڑک کنارے بارودی سرنگ کے دھماکے میں یونین کونسل چیئرمین سمیت 7افرادجاں بحق ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق پیر کی شب ضلع کیچ کے علاقے بالگترایک گاڑی کو سڑک کنارے بارودی سرنگ کے دھماکے سے نشانہ بنایاگیا،ذرائع کے مطابق دھماکہ ریمورٹ کنٹرول تھا ،دھماکے میں 7افرادجاں بحق ہوگئے،جاں بحق افرادمیں یونین […]
خیبرپختونخواکو مسلم لیگ (ن) کا قلعہ بنائیں گے ، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز )نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ نوجوان پاکستان کی آبادی کا غالب حصہ ہیں،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف نوجوانوں کو مستقبل کی قیادت بنانا چاہتے ہیں،آئندہ انتخابات میں نوجوانوں کا کردار خصوصی اہمیت کا حامل ہے،ان کیالات کا اظہار پی ایم ایل این کی نائب صدر مریم نواز […]
نواز شریف انتخابات سے قبل پاکستان میں ہونگے،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ انہیں نگراں وزیراعظم کے نام میں کوئی دلچسپی نہیں، نگراں ،نگراں ہی ہوتا ہے۔پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ انتخابات ایک سے 2 ماہ میں ہو جانے چاہئیں کیونکہ کوئی نئی حلقہ بندیاں نہیں ہو رہیں،ان کا کہنا تھا […]
روس کا چاند پر خلائی مشن بھیجنے کا اعلان

ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے رواں ہفتے چاند پر لینڈ کرنے والی گاڑی بھیجنے کااعلان کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کی خلائی ایجنسی نے پیر کو جاری ایک بیان میں کہاکہ ملک کے دور دراز مشرقی علاقے میں 11 اگست کو بھیجنے کیلئے راکٹ تیار کرلیاگیا،بیان کے مطابق چار ٹانگوں والی اس گاڑی کا وزن 800 کلو […]
سندھ میں نگراں سیٹ اپ کی تیاریاں

کراچی( اے بی این نیوز )سندھ میں نگراں سیٹ اپ کی تیاریاں،رواں ہفتے سندھ اسمبلی اپنی آئینی مدت پوری کر لے گی نگران وزیر اعلی سندھ کے لیے نصف درجن سے زائد ناموں کی گونج سنائی دے ر ہی ہے،جی ڈی اے اور ایم کیو ایم نے نگراں وزیر اعلی کے ناموں پر اتفاق کر لیا ،سابق […]
یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات مسئلہ کشمیر کاحل نہیں،معین الحق

بیجنگ ( اے بی این نیوز )چین میں پاکستان کےسفیر معین الحق نے کہا کہ کشمیر پر اپنے اصولی موقف کو ایک بار پھر دہرانے پر چین کا شکر گزار ہوں، مسئلہ کشمیر کا واحد حل درحقیقت اقوام متحدہ کے چارٹر اور اس کی متعلقہ قراردادوں کے تحت ہے، یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات مسئلہ کشمیر کاحل […]
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی پہلی جیت

چنئی (نیوزڈیسک)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے چین کے خلاف پہلی کامیابی حاصل کرلی۔جیت کے بعد قومی ٹیم کی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں برقرار ہیں۔ بھارتی شہر چنئی میں کھیلے گئےمیچ میں قومی ٹیم نے چین کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔
عوام روایتی سیاست سےتنگ آچکے ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں سے مطالبہ ہے کہ سیاست اور رویہ درست رکھیں، عوام روایتی سیاست سے بہت زیادہ تنگ آچکے ہیں۔پارلمینٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےوزیرخارجہ بلاول نے کہاکہ جب ہم نے حکومت سنبھالی تو ہمیں ایسی اپوزیشن جماعت ملی جنہیں نہ جمہوریت کی […]
نارروال سے میاں عثمان اور چوہدری سجاد استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

لاہور(نیوزڈیسک)نارووال سے میاں عثمان رشید نے اپنے گروپ کے ہمراہ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کردیا،نارووال کی سیاسی شخصیت چوہدری سجاد بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے،اس موقع پر آئی پی پی کے سربراہ جہانگیر خان ترین نے کہا کہ نارووال سے بڑے سیاسی گروپ کو اپنی جماعت میں […]