اہم خبریں

نو اگست کو اسمبلی تحلیل ہوگی، انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے ، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نو اگست کو اسمبلی تحلیل کر دی جائیگی اور الیکشن نومبر میں ہونگے،انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے ۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ 9 اگست کی شام ، اسمبلی تحلیل کر دی جائیگی ، البتہ انتخابات میں […]

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،رینجرز اہلکار شہید

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،رینجرز اہلکار شہید۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ لیاری میں چاکیواڑہ لیاری بہارکالونی الفلاح روڈ چوکی پر پیش آیا، معمول کی اسنیپ چیکنگ کے دوران نامعلوم موٹر سائیکل سوار وں نے فائرنگ کی جس کی وجہ سے 40 سالہ لائنس نائیک دلشاد شہید ہوگیا۔سندھ رینجرز ترجمان کے مطابق […]

بلوچستان اسمبلی کا آج آخری اجلاس ہو گا ،5 سالہ کارکردگی پر بحث ہوگی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی کی زیر صدارت ہوگا،بلوچستان اسمبلی کا آخری اجلاس آج منگل کو ہوگا،یہ اجلاس گورنر بلوچستان نے طلب کیا ہے ، اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، اجلاس آج دن چار بجے ہو گا جس میں 5 سالہ کارکردگی پر […]

عالمی ادارہ صحت کا عراق میں بھارت سے سپلائی کی گئی دوا پر الرٹ جاری

جنیوا(نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے عراق میں بھارت سے سپلائی کی گئی دوا پر الرٹ جاری کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرکوایک بیان میں عالمی ادارہ صحت نے کہاکہ بھارتی کمپنی کا کولڈ آؤٹ سیرپ زکام اور الرجی کے علاج کے لیے استعمال ہوتا ہے جب کہ بھارتی کمپنی کے عراق بھجوائے گئے سیرپ […]

پاکستان نیوی وار گیم شمشیرِ بحر 9 کا آغاز

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں پاکستان نیوی وار گیم شمشیرِ بحر 9 کا آغاز ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے جبکہ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان سمیت تمام سروسز کے اعلیٰ فوجی افسران […]

کاٹلنگ،بارش نے تباہی مچا دی ،تین افراد جاں بحق

کاٹلنگ(اے بی این نیوز)طوفانی ہواؤں اور بارش نے تباہی مچا دی بڑے بڑے درخت زمین بوس ہو گئے،طوفانی ہواؤں کے باعث درخت گرنے کے دوران کار زد میں آگئی،کارپردرخت گرنے سے کارمیں سوار 3افراد جاں بحق،2زخمی ہوگئے،مقامی افراد نے درخت کو کاٹ کرلوگوں کو گاڑی سے نکالا،لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

ناقص کارگردگی پر چار تھانوں کے ایس ایچ اوز معطل

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ڈی آئی جی آپریشن شہزاد بخاری کی سربراہی میں اہم اجلاس،ناقص کارگردگی پر چار تھانوں کے ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا گیا،ایس ایچ او ندیم طاہر معطل ریسکیو ون فائیو رپورٹ کرنے کی ہدایت،ایس ایچ او کرپا خرم کو بھی معطل کر دیا گیا،ایس ایچ او شہزاد ٹاون ظفر […]

کراچی میں فائرنگ سے رینجرز اہلکار شہید

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری چاکیواڑہ بہار کالونی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے رینجرز اہلکار شہید ہوگیا۔پولیس نے بتایاکہ پیر کی رات رینجرز اہلکار چوکی پر موجود تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح ملزمان نے چوکی پر فائرنگ کی جس سے رینجراہلکار شہد ہوگیا۔

تربت، یموٹ کنٹرول بم دھماکہ ،چھ افراد جاں بحق

تربت(  اے بی این نیوز      )بالگتر میں گاڑی کوریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ا سے نشانہ بنایا گیا،یوسی چیئرمین اسحاق یعقوب اپنی فیملی کے 6افرادسمیت جاں بحق ، یوسی چیئرمین اسحاق یعقوب کا تعلق بالگتر سے تھایوسی چیئرمین فیملی کے ہمراہ شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے گئے تھےشادی کی تقریب میں واپسی پر اسحاق یعقوب کی […]

حافظ نعیم الرحمان کا مردم شماری قبول کرنے سے انکار

کراچی(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی کراچی نعیم الرحمان نے مردم شماری کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ وہ اس مردم شماری کو قبول نہیں کرتے کیونکہ مردم شماری میں پیپلز پارٹی، ن لیگ اور ایم کیو ایم نے بندر بانٹ کی ہے۔انہوںنے کہا کہ […]