بنی اسرائیل کی جدوجہد آزادی کی چند جھلکیاں

6 اگست 2023ء کو مرکزی جامع مسجد گوجرانوا لہ میں بعد نماز عصر ہفتہ وار درس کا خلاصہ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ بعد الحمد والصلوٰۃ۔ اگست کا مہینہ شروع ہو گیا ہے اور حسبِ معمول ہر طرف سبز ہلالی پرچم لہرانے کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔ چودہ اگست کو […]
مدارس ،میکالے،نصاب تعلیم اور مفتی تقی عثمانی

صدر جامعہ دارالعلوم کراچی، شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی نے گزشتہ ہفتے دارالعلوم کراچی کے طلبہ سے خصوصی خطاب کرتے ہوے کہا’’افسوس یہ ہے کہ اس وقت تمام نظام ہائے تعلیم کا منتہائے مقصود یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ پیسہ کمایا جائے‘ علمِ دین کا مقصود قبر کے کنارے سے شروع […]
ایک کروڑ نوکریاں صرف وعدہ،نوجوانوں کیساتھ ہاتھ ہوا ،عبدالعلیم خان

لاہور(نیوز ڈیسک) صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا کہ ایک کروڑ نوکریوں صرف جھوٹ ، نوجوانوں کیساتھ ہاتھ کیا گیا۔ ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کے دوران صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا کہ نمل اور شوکت خانم کا ماڈل دکھا کر فرح گوگی کو لایا گیا،پنجاب میں کرپٹ اور نالائق […]
ڈرون سے منشیات سمگل کرنیوالا گروہ بے نقاب،ملزمان فرار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) منشیات سمگلنگ کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ،ڈرون کے ذریعے منشیات بھارت بھجنے والا نیٹ بے نقاب ، ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق منظم گروہ کو گرفتار کرنے کے لیے اے این ایف ٹھوس شواہد کے ساتھ کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات اور ڈرون ضبط ،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ،مقدمہ درج […]
زندگی پہلے سی نہیں رہی،تھک گئی، لیکن ہار نہیں مانوں گی ،رومیسہ خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معروف اداکارہ رومیسہ خان نے کہا کہ زندگی اب پہلے سی نہیں رہی،پہلے ماں اب میں بیمار ہوگئی،میرے لیے دعا کریں۔ انسٹاگرام کے پلیٹ فارم پر اسٹوری شیئر کی جس میں مشہور ٹک ٹاکر اور اداکارہ رومیسہ نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پہلے والدہ اب میں بیمار […]
باربی تابوت مارکیٹ میں آگیا،لاطینی نے 30 فیصد ڈسکاؤنٹ دیدیا

اٹاوا(نیوز ڈیسک)باربی بخار سے ہرکوئی متاثر، باربی تابوت مارکیٹ میں آگیا۔ غیر ملکی میڈیاکے کینیڈین کمپنی نے اپنے تابوت کی تشہیر کیلئے باربی رنگ کا تابوت متعارف کرا دیا،فیونرل سروس فراہم کرنے والی کمپنی کاگلابی تابوت مشہور ہو گیا ،لوگ اپنے پیاروں کو باربی تابوت میں سپردخاک کرنے لگے ، کمپنی نے اپنا تشہری جملہ […]
ڈالر سستا اور روپیہ مہنگا ہو گیا، اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈالر سستا اور روپیہ مہنگا ہو گیا، اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ۔ آج کاروباری روز شروع ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ، ڈالر 17 پیسے کم ہونے کے بعد 287 روپے 25 پیسے پر آگیا جبکہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 46 پیسے کا […]
ہیپاٹائٹس سی سے شفایاب ہونیوالوں کی جلد موت ہو جاتی ہے ،ماہرین کا دعویٰ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ہیپاٹائٹس سی سے شفایاب ہونیوالوں کی جلد موت ہو جاتی ہے ،عام افراد کی نسبت ان میں موت کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔گلا سگو کیلیڈونیئن یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہیپاٹئٹس سی کو شکست دینے والوں کو جلد موت پکڑ لیتی ہے ،عام لوگوں کی نسبت ہیپاٹئٹس سی کو شکست دینے […]
پی ٹی آئی چیئرمین کو تین سال سزاہے عمرقید نہیں،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو بی کلاس کا حق ہے ، اس کیلئے درخواست دیں ،انہیں جلد بی کلاس مل جائیگی،انہیں تین سال سزاہے کوئی عمرقید نہیں ، ہفتے دس دن میں ضمانت ہوجائیگی ۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اپنے […]
پی ٹی آئی چیئرمین نا اہل نہیں ، صرف تین سال سزا ہوئی ہے ،بیرسٹر گوہر خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے وکیل بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ 3 سال سزا ہوئی ہے ،پی ٹی آئی چیئرمین نا اہل نہیں ہوئے ۔نجی ٹی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین نااہل نہیں ہوئے صرف سزا ہوئی ہے۔اس حوالے سے […]