اہم خبریں

پی ٹی آئی چیئرمین نا اہل نہیں ، صرف تین سال سزا ہوئی ہے ،بیرسٹر گوہر خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے وکیل بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ 3 سال سزا ہوئی ہے ،پی ٹی آئی چیئرمین نا اہل نہیں ہوئے ۔نجی ٹی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین نااہل نہیں ہوئے صرف سزا ہوئی ہے۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے بھی کہا ہے پی ٹی آئی چیئرمین نااہل نہیں ۔

متعلقہ خبریں