اہم خبریں

اسد عمر ابھی بھی پارٹی میں ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسمبلیاں کل تحلیل ہو رہی ہیں ، نگران حکومت کے حوالے سے ہم سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ،شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو، کہا ملک کو مایوسی اورمعاشی بحران سے نکالنے کا واحد راستہ صاف اور شفاف انتخابات ہیں، تمام اداروں سے درخواست کرتا ہوں کہ ملک کا […]

فضائی آلودگی سے اینٹی بائیوٹیکس مزاحمت بڑھنے کا انتباہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ماہرین نے فضائی آلودگی کے باعث جراثیموں میں اینٹی بائیوٹیکس کے خلاف مزاحمت بڑھنے کا انتباہ جاری کرتے ہوے کہا ہے کہ فضائی آلودگی میں اضافے اور جراثیموں کی جانب سے اینٹی بائیوٹیکس ادویات کے خلاف مزاحمت کے درمیان گہرا تعلق موجود ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے […]

نئی حلقہ بندیوں سے متعلق اجلاس، بے نتیجہ ختم

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ڈیجیٹل مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیوں سے متعلق فیصلہ نہ ہو سکا،چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اجلاس ختم،اجلاس میں مردم شماری اور قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیاگیا،نئی مردم شماری کے بعد نئی انتخابی فہرستوں سے متعلق امور پر بھی غور، الیکشن کمیشن نےحلقہ بندیوں سے متعلق مزید مشاورت […]

ہزارہ ایکسپریس حادثہ، 6 ریلوے افسران و ملازمین معطل

کراچی(نیوزڈیسک)ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثے پر ریلوےحکام نے 6 افسران اور ملازمین کو معطل کردیا، معطل کئے گئے افسران میں گریڈ 18 کے 2 اور گریڈ 17 کا ایک افسر شامل ہے۔منگل کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 18 کے معطل افسران میں ڈویژنل ایگزیکٹیو انجینئر سکھر حافظ بدرالعارفین اور ورکس منیجر ورکشاپ کراچی عاطف اشفاق […]

نومبر میں انتخابات ہو جائیں گے،خواجہ آصف

نئی حلقہ بندیاں نہیں ہورہیں، نومبر میں انتخابات ہو جائیں گے، ایک سے دو مہینے کی تاخیر ہو سکتی ہے،وزیردفاع خواجہ آصف کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو کہا کل شام تک اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی جس کے بعد آئین کے مطابق 90 دن میں انتخابات کرانا ضروری ہیں، نواز شریف انتخابات سے […]

نگران وزیراعظم کانام فائنل،نوازشریف سرپرائز د ینگے

لندن (  اے بی این نیوز  )نوازشریف نے نگران وزیراعظم کانام فائنل کرلیا،سرپرائز دے کر سب کو حیران کردینگے،خاندانی ذرائع کے مطابق جس شخصیت کا نام فائنل ہو گا وہ سب کو قابل قبول ہو گا،نگران وزیراعظم ملکی مفاد اور جلد الیکشن کروانے کیلئے کام کرے گا، نوازشریف کافائنل کیاگیانام تاحال میڈیا کے سامنے نہیں آسکا، نوازشریف […]

پرویز اشرف کی خواجہ آصف کو پارلیمان کیلئے 30سالہ خدمات کے اعتراف میں شیلڈ پیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرويز اشرف نے مسلم ليگ (ن) کے پارليمانی ليڈر خواجہ محمد آصف کو پارليمان کے لئے 30 سالہ خدمات کے اعتراف ميں قومی اسمبلی کی يادگاری شيلڈ پیش کی،تفصیلات کے مطابق منگل کو سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرويز اشرف نے پاکستان مسلم ليگ (ن) کے پارليمانی ليڈر خواجہ محمد آصف […]

نگراں وزیراعظم، شہبازشریف اور راجہ ریاض کی کل ملاقات طے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )نگراں وزیراعظم کے معاملے پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کل ہوگی،شہبازشریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نگران وزیراعظم کے نام پر حتمی مشاورت کریں گے،دونوں کی جانب سے 3، 3 نام دیئے جائیں گے، کل ہونیوالی ملاقات کے بعد حتمی نام کا اعلان کیا جائے گا، وزیرداخلہ راناثنااللہ […]

لاہور ی شاہی کباب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور ی شاہی کباب بنانے کیلئے اجزاء گرم مصالحہ پاوٴڈر۔۔۔۔۔۔۔۔1چائے کا چمچہ انڈے۔۔۔۔۔۔۔۔2 عدد تیل۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ضرورت پیاز۔۔۔۔۔۔۔۔1 عدد قیمہ۔۔۔۔۔۔۔۔ آدھا کلو لال مرچ پاوٴڈر۔۔۔۔۔۔۔۔1 چائے کا چمچہ دال چنا۔۔۔۔۔۔۔۔ آدھا کپ لہسن، ادرک پیسٹ۔۔۔۔۔۔۔۔3 چائے کے چمچے ہرا مصالحہ ۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ضرورت نمک۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ذائقہ بریڈ چورا بنا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ضرورت دہی۔۔۔۔۔۔۔۔4 کھانے […]

ٹرین کا الم ناک حادثہ، بچی پر تشدد! ملزمہ گرفتار!

٭ …نواب شاہ کے قریب سرہاڑی ریلوے سٹیشن پر ہزارہ ایکسپریس ٹرین کی 10 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 37 مسافر جاں بحق متعدد زخمی ریلوے پٹڑی صرف ایک انچ لوہے اور لکڑی کے ٹکڑے سے جڑی ہوئی تھیO رضوانہ تشدد کی ملزمہ ’سومیہ‘ کی ضمانت مسترد، گرفتار، ’’بچی ہمارے ہاں کام نہیں کرتی تھی […]