اہم خبریں

تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی عمل میں حصہ لینا چاہیے، فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کسی جماعت کے الیکشن لڑنے پر پابندی کے سخت خلاف ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں قانون کے مطابق سہولیات فراہم کی جائیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(  اے بی این نیوز   )اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کا حکم، تحریری حکمنامہ کے مطابقچیئرمین پی ٹی آئی کو قانون اور جیل مینئول کے مطابق سہولیات فراہم کی جائیں،چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت […]

وزیراعظم شہبازشریف کاتوشہ خانہ کے تمام تحائف بیچنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کےتمام تحائف بیچنے کا فیصلہ کیا ہے،تحائف بیچ کر حاصل ہونےوالی رقم بچوں کی تعلیم پر خرچ ہوگی۔ذرائع نے بتایاکہ حکومت نے توشہ خانہ کے تمام تحائف بیچنے کا فیصلہ کرلیا ،حاصل ہونے والی پوری رقم غریب بچوں کی تعلیم پرخرچ ہوگی۔

بندوق، گالی اور بد تمیزی ن لیگ کا کلچر نہیں ہے ،مریم نواز

لاہور( اے بی این نیوز    )مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں مریم نواز نے مسلم یوتھ فیڈریشن کے عہدےداروں کے 5گھنٹے تک تفصیلی انٹرویو خودکیے مسلم لیگ نون نوجوانوں کے ہاتھ میں قلم، لیپ ٹاپ اور ڈگریاں دینے کی متمنی ہے بندوق، گالی اور بد تمیزی نون […]

کوئٹہ ، فائرنگ سے میاں بیوی بچے سمیت قتل

کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی بچے سمیت قتل کردیئے گئے،منگل کو پولیس حکام نے بتایاکہ مشرقی بائی پاس مندوخیل آباد کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے میاں بیوی اور انکے چار بچے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے […]

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس،الیکشن کمیشن نے کارروائی روک دی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے تک روک دی،پی ٹی آئی کی جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ،نومئی کے بعد پی ٹی آئی پی ٹی آئی کاریکارڈ غائب کردیاگیا،وکیل کا موقف ،چیف الیکشن کمشنر […]

ملکی وعالمی صرافہ بازارمیں سونامسلسل دوسرے روزسستا

کراچی(نیوزڈیسک) ملک میں اور عالمی سطح پرآج کاروباری ہفتے کے مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو600 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 21 ہزار 100 روپے ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے […]

ڈالر عنقریب 300روپے سے کراس کر جائے گا،شیخ رشید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )حکومت کو رخصتی سے 48 گھنٹے پہلے میثاق جمہوریت کی خبریاد آگئی،نگران وزیراعظم کا فیصلہ پارلیمانی کمیٹی یا الیکشن کمیشن کے پاس جا سکتا ہے،24 کروڑ لوگوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح چلایا جا رہا ہے، شیخ رشید کاٹویٹ کہا بلاول بھٹو زرداری کو آخری دن سمجھ آئی کہ حکومت […]

بلوچستان اسمبلی کا الوداعی اجلاس، آبادی کم ظاہر کرنے پر مذمتی قرارداد پیش

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان اسمبلی کے الوداعی اجلاس میں مردم شماری میں بلوچستان کی آبادی کم ظاہر کرنے پر مذمتی قرارداد پیش کردی گئی۔منگل کو اسپیکر جان جمالی کی صدارت میں بلوچستان اسمبلی کا الوداعی اجلاس ہوا، اجلاس میں ہزارہ ایکسپریس حادثے اور دہشت گردی میں جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا […]

آئی ایم ایف کی سخت شرائط ، بجلی صارفین سے 721 ارب روپے اضافی وصول کئے جائیں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آئی ایم ایف کی سخت شرائط عوام پر بھاری،رواں مالی سال بجلی صارفین سے 721 ارب روپے اضافی وصول کئے جائیں گے،ستمبر تک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے25 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگی حکومت کو 39 ارب موصول ہوں گے جب کہ دسمبر تک فیول ایڈجسٹمنٹ […]