اہم خبریں

عالمی ادارہ صحت کا عراق میں بھارت سے سپلائی کی گئی دوا پر الرٹ جاری

جنیوا(نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے عراق میں بھارت سے سپلائی کی گئی دوا پر الرٹ جاری کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرکوایک بیان میں عالمی ادارہ صحت نے کہاکہ بھارتی کمپنی کا کولڈ آؤٹ سیرپ زکام اور الرجی کے علاج کے لیے استعمال ہوتا ہے جب کہ بھارتی کمپنی کے عراق بھجوائے گئے سیرپ میں زہریلے اجزاء شامل ہیں،زہریلے اجزاء کا استعمال موت کا سبب بن سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں