پاکستان اور عمان نےآزمائش کی ہر گھڑی میں ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا،ائیر چیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمان کی سلطان آرمڈ فورسز کے چیف آف اسٹاف کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، بین الاقوامی سیاسی صورتحال اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال،سربراہ پاک فضائیہ کی معزز مہمان کو جدید پرکیورمینٹس، نیش ٹیکنالوجیز کے حصول اور تربیتی شعبے میں اصلاحات کے […]
ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 21 ہزار 700 روپے ہوگیا،اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 943 روپے کی کمی کے بعد ایک […]
آزاد کشمیر بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد،اطلاق 27اگست سے ہوگا،پابندی کے باوجود شاپنگ بیگز کے استعمال پرپہلی بار ایک لاکھ،دوسری بار2لاکھ جبکہ تیسری بار 5لاکھ روپے جرمانہ ہوگا،پلاسٹک بیگز کے استعمال پر ہول سیل ڈیلر کو15ہزار جبکہ پرچون فروشوں کو 10ہزار جرمانہ کیا جائے گا،پلاسٹک […]
چیئرمین پی ٹی آئی ہی جماعت کے سربراہ رہیں گے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ان کی لیگل ٹیم کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی ،ملاقات کا مقصد قانونی چارہ جوئی کیلئے دستخط کروانا تھا،چیئرمین پی ٹی آئی تک رسائی دی جائے،حکومتی وزراء بی کلاس کی فراہمی کے جھوٹ پھیلا رہے […]
پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار ہوگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار ہوگئی ،ساتویں ڈیجیٹل مرد شماری کے نتائج کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری،پنجاب کی آبادی 2اعشاریہ63 فیصد اضافے سے 12 کروڑ 76 لاکھ ،خیبرپختونخوا کی آبادی سالانہ 2اعشاریہ 38 فیصد اضافے سے 4 کروڑ سے بڑھ گئی،سندھ کی آبادی 2اعشاریہ57 فیصد گروتھ […]
ناروے کپ میں رنر اپ سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا نیشنل پریس کلب اسلام آبادکا دورہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) پاکستان سٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم کی ناروے کپ میں رنر اپ پوزیشن حاصل کرنےکے بعد نیشنل پریس کلب میں آمد پر شاندار استقبال کیا گیا اس موقع پر مسلم ہینڈ کے چیئرمین پیر سید لخت حسنین نے کہا کہ پاکستانی بچوں کا ٹیم کی شاندار کارکردگی اس بات کا ثبوت ہے […]
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا اجلاس، وزیر اعظم نے کارکردگی کو سراہا

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) اقدام کے تحت مثبت رفتار کو جاری رکھنے کے لیے، SIFC کی تیسری ایپکس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت وزیر اعظم پاکستان نے کی اور اس میں چیف آف آرمی سٹاف، وزرائے اعلیٰ، وفاقی اور وفاقی وزراء نے شرکت کی۔ صوبائی […]
سیاست میں تعصب اور ضد سے بالا تر ہو کر چلنا پڑتا ہے،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ دنیا کے ترقی یافتہ معاشروں میں خواتین کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے، زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے،خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا،پاکستان پیپلز پارٹی نے خواتین […]
سابق وزیر اعظم کو جس حالت میں رکھا گیا ہے بالکل نا مناسب ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چیئر میں پی ٹی آئی سے ملاقات میں تاخیر کی وجہ فیصلے کے خلاف اپیل میں تاخیر کرانا تھی اور ان کی صحت دریافت کرنا اور ان کے ساتھ قانونی مشاورت کرنا تھا،نعیم حیدر ابھی اٹک سے لوٹے […]
ایم کیو ایم مردم شماری سے مطمئن نہیں ، مصطفیٰ کمال

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان(ایم کیو ایم)کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان مشترکہ مفادات کونسل سے منظور مردم شماری سے مطمئن نہیں ہے۔پیر کو نیوز کانفرنس کے دوران مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ایم کیو ایم نے مردم شماری کی غلط رپورٹ کو جتنا ممکن تھا ٹھیک کرنے کی کوشش […]