اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار ہوگئی ،ساتویں ڈیجیٹل مرد شماری کے نتائج کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری،پنجاب کی آبادی 2اعشاریہ63 فیصد اضافے سے 12 کروڑ 76 لاکھ ،خیبرپختونخوا کی آبادی سالانہ 2اعشاریہ 38 فیصد اضافے سے 4 کروڑ سے بڑھ گئی،سندھ کی آبادی 2اعشاریہ57 فیصد گروتھ سے 5 کروڑ 56 لاکھ سے تجاوزکر گئی،بلوچستان کی آبادی میں3 فیصد اضافہ، 1 کروڑ 48 لاکھ سے تجاوز کرگئی















