اہم خبریں

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدرمیں اضافہ

کراچی (  اے بی این نیوز     )روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدرمیں اضافہ ،انٹربینک میں امریکی ڈالر 46 پیسے اضافے سے 287 روپے 43 پیسے کا ہوگیا،گزشتہ ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر286 روپے 97 پربند ہوا تھا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر3 روپے بڑھنے کے بعد 295 روپے کا ہوگیا،گزشتہ کاروباری ہفتے کے اخری روز اوپن […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں چھوٹا ساکمرہ دیاگیاہے،اوپن واش روم ہے،وکیل

اٹک (نیوزڈیسک)اٹک جیل میں قید چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے وکلا کی ملاقات کروا دی گئی ہے ، جس میں پاور آف اٹارنی اور وکالت نامہ پر دستخط کر ائے گئے ،کل پٹیشن دائر کریں گے۔عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا ایڈووکیٹ نے جیل کے باہر میڈیا سے بات […]

جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں ،آرمی چیف

‎پشاور (  اے بی این نیوز   ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فوج اور سیکورٹی کے تمام ادارے اور پاکستان کی عوام ایک ہیں ،جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں وہ خیبر پختونخوا کے مشاران ، عمائدین اور نمائندوں کے تاریخی گرینڈ جرگہ سے […]

شوہر ، بیوی کی ملاقات سے ریاست کو کیا خطرہ ہے، جسٹس راحیل کامران

لاہور (اے بی این نیوز       )شوہر سے بیوی کی ملاقات سے ریاست کو کیا خطرہ ہے، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران کے پرویز الہٰی کی اہلیہ کی درخواست پرریمارکس، کہا درخواست گزار پرویزالہٰی کی بیوی ہے اس کا تو خیال کریں،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا یہ باقاعدہ کوئی درخواست تو دیں،چیف سیکرٹری اور سیکرٹری […]

بھارت میں بیمار پاکستانی کھلاڑی محمد عبداللہ اسپتال سے ڈسچارج

چنائی (نیوزڈیسک)ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے گئی ہوئی قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی محمد عبداللہ کو اسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا،تفصیلات کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کے فل بیک محمد عبداللہ گلے کے انفیکشن اور بخار کا شکار ہو گئے تھے،تاہم ابھی وہ پہلے سے کافی بہتر ہیں،ٹیم مینجمنٹ کے مطابق آج چین […]

ہزارہ ایکسپریس حادثے کی ابتدائی معلومات میں اختلافات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ہزارہ ایکسپریس حادثے کی ابتدائی معلومات میں اختلافات ہیں، ابتدائی رپورٹ دینے کیلئے اڑتالیس گھنٹے کا وقت درکار ہے،وفاقی وزیرریلوے سعد رفیق کی گفتگو،کہا مکمل رپورٹ ایک ہفتے میں مرتب کی جاسکے گی، جس کے بعد ذمہ داروں کا تعین کرکے ان کو سزا دی جاسکےگی،تقریب سے خطاب میں وزیر […]

خصوصی سرمایہ کاری کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وزیراعظم نے خصوصی سرمایہ کاری کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ،آرمی چیف اور دیگر مسلح افواج کے افسران بھی شرکت کریں گے ،اجلاس میں ایس ای ایف سی کے تحت اب تک کی پیشرفت بارے آگاہ کیا جائے گا ،پیٹرولیم سمٹ ،آئی ٹی کانفرس اور زرعی […]

اسکردو ائیرپورٹ پر 14 اگست کو پہلی غیرملکی پرواز لینڈ کرے گی

اسکردو(نیوزڈیسک) اسکردو ائیرپورٹ پر 14 اگست کو پہلی بین الاقوامی پرواز لینڈکرے گی جوکہ دبئی سے آئےگی۔تفصیلات کے مطابق شمالی پاکستان میں یہ واحد ہوائی اڈہ ہے جہاں بڑے ہوائی جہاز اترکر سکتے ہیں کیونکہ گلگت اور چترال دونوں ائیرپورٹس پر رن وے ایسی پروازوں کے لیے بہت ہی چھوٹے ہی ںتاہم اب غیرملکی پروازوں […]

شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی پوری قوم کیلئے افسوسناک عمل تھا،شرجیل میمن

کراچی (  اے بی این نیوز     )نومئی کے واقعات فطری ردعمل تھا تو چیئرمین پی ٹی آئی کی دوبارہ گرفتاری پر احتجاج کیوں نہیں ہوا،ثابت ہوگیا نومئی کے واقعات سوچی سمجھی سازش تھی،وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کہتے ہیں شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی پوری قوم کیلئے افسوسناک عمل تھا،چیئرمین پی ٹی آئی آئینی طریقے سے […]

سابق کپتان انضمام الحق پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

لاہور(نیوزڈیسک)سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹرتعینات کردیا گیا۔پیر کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ انضمام الحق کو قومی مینز کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا ہے،ذرائع نے بتایاکہ چارج لینے کے بعد نئے چیف سلیکٹر انضمام الحق افغانستان کے خلاف سیریز اور ایشیا کپ کے لیے ٹیم […]