اہم خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

کراچی (  اے بی این نیوز  )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ،ہنڈرڈ انڈیکس میں 384 پوائنٹس کا اضافہ،48ہزار 979 پرٹریڈنگ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2روپے اضافہ،294روپے پر ٹریڈنگ،انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں37پیسے کمی،268روپے 60پیسے پر ٹریڈنگ ہو ئی۔

وفاقی حکومت کا پیمرا ترمیمی بل واپس لینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے نے پیمرا ترمیمی بل واپس لے لیا۔پیر کو وفاقی وزیراطلاعات ونشریات وقومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا کہ نئی تجاویز بھی آ رہی ہیں اس لئے بہتر ہے آئندہ حکومت اس بل کو دیکھے،مریم اورنگزیب نے کہاکہ مختصر وقت میں بل پر فیصلہ کرنے سے بہتر ہے تفصیل سے دیکھا جائے،دوسری جانب […]

عام انتخابات، الیکشن کمیشن کو دس ارب روپے کی پہلی قسط جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ،اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سمیت اہم امو ر پر غور،الیکشن کمیشن کی اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں مزید ترمیم کی ہدایت،وزارت داخلہ نے بلدیاتی قانونی میں جلد ترمیم کی یقین دہانی کرا دی، ملک بھرمیں نئی حلقہ بندیاں شروع کرنےکےحوالےسےفیصلہ متوقع […]

عمران اسماعیل اور عامر کیانی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی ایولون سٹی کی تشہیر میں مصروف

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عمران اسماعیل اور عامر کیانی کے غیر قانونی اور غیر منظور شدہ ہاؤسنگ پروجیکٹ’ ’ایولون سٹی‘‘ کی تشہیر میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،تفصیلات کے مطابق مذکورہ ہاؤسنگ سوسائٹی راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (آری ڈی اے)سے غیر منظور شدہ ہے جبکہ عمران اسماعیل اور عامر کیانی میڈیا میں […]

پی ٹی آئی رہنما ء صمصام بخاری کی آڈیو لیک،ہو شربا انکشافات

پی ٹی آئی کورکمیٹی کے اجلاس میں فوج کیخلاف احتجاج کافیصلہ کیاگیا،پی ٹی آئی رہنما ء صمصام بخاری کی آڈیو لیک کہا اجلاس میں مراد سعید، قاسم سوری اور شہر یار آفریدی شامل تھے، اللہ کا شکر ہے کہ میں اس اجلاس میں شریک نہیں تھا، کور کمیٹی میں کور کمانڈر ہاؤس جانے کا پلان […]

کسی شخص نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر احتجاج نہیں کیا،عطا تارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )نومئی واقعات سوچے سمجھے منصوبے کےتحت تھے،ملک میں نفرت کے بیج بونے والوں کا اب وہی کاٹنا پڑیں گے، عطا تارڑ کی میڈیا سے گفتگو کہا کسی شخص نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر احتجاج نہیں کیا، خود کو انقلابی کہنے والے جیل میں سہولیات مانگ رہے ہیں، […]

فواد چوہدری کی ہمسایہ ممالک بھارت،بنگلہ دیش کے جوڈیشل سسٹم پر تنقید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہندوستان کی سپریم کورٹ نے مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم پر جو خاموشی اختیار کی، بھارتی جوڈیشل سسٹم نے جس طرح ہندواتا اور شدت پسند ہندوؤں کا تحفظ کیا وہ انتہائی شرمناک ہے، انہوں نے کہاکہ کسی غلط فہمی کا شکار نہ ہوں کہ ہندوستان حتیٰ […]

الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) توشہ خانہ کیس میں سزا ملنے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت جاری ہے، اجلاس میں الیکشن کمیشن کے حکام اور دیگرارکان […]

عوام پر مہنگائی کے بوجھ کا ہمیں اندازہ ہے،وزیردفاع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )نگران وزیراعظم کا مجھے کوئی اندازہ نہیں جو بھی ہوگا ملک کیلئے ٹھیک ہوگا،وزیردفاع خواجہ آصف کی اے بی این نیوز سے سے گفتگو کہا سواسال میں ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا،عوام پر مہنگائی کے بوجھ کا ہمیں اندازہ ہے،سابق حکومت کے چار سال تباہی کے تھے ان کے […]

نگران وزیراعظم ، کامران ٹیسوری بھی دوڑ میں شامل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وزیراعظم سے ایم کیو ایم پاکستان کےوفد کی ملاقات،نگران وزیراعظم کیلئے کامران ٹیسوری کا نام پیش کردیا، سابق وزیراعظم ، سینیٹر یوسف رضا گیلانی اور رکن قومی اسمبلی علی موسیٰ گیلانی کی بھی وزیراعظم سے ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا