انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔پیرکوصدرمملکت عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ سےعہدے کا حلف لیا،نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی تقریب حلف برداری پیر کوایوان صدر میں ہوئی۔تقریب میں سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف، اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن سمیت متعداہم […]
اپوزیشن لیڈرنے ہمیں کہا انتخابات کو فروری تک لے کر جائیں ، خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیر اعظم کا کہیں اور سے نام آنے میں کو ئی حقیقت نہیں ، خواجہ آصف نے کہا اپوزیشن لیڈرنے ہمیں کہا انتخابات کو فروری تک لے کر جائیں ، 2 ماہ کیلئے انتخابات آگے جا سکتے ہیں مگر فروری سے با لکل بھی آگے نہیں بڑھیں گے ، […]
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار آزادی پریڈکا آغاز

کاکول(نیوزڈیسک)پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان ملٹری اکیڈمی ( پی ایم اے ) کاکول میں شاندار آزادی پریڈ کا آغاز ہوگیا۔اتوار کوپاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان ملٹری اکیڈمی ( پی ایم اے ) کاکول میں شاندار آزادی پریڈ کا آغاز ہوگیا ،یہ تقریب اس حقیقت کا […]
سعودی عرب بلوچستان میں تانبے کی کان میں 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سعودی عرب کا پاکستان کی معدنیات میں بھی سرمایہ کاری پر دلچسپی کا اظہار، سعودی عرب بلوچستان میں تانبے کی کان میں 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا،روشان مائن بلوچستان میں سرمایہ کاری پر فریقین کے درمیان بات چیت جاری ہے،روشان مائن میں 2.3 ارب ٹن تانبے کے […]
جھنگ میں شوگرمافیا کے گودام پر چھاپہ،24800میٹرک ٹن چینی برآمد

جھنگ(نیوزڈیسک)جھنگ میں واقع شوگر ملزمیں ذخیرہ کی گئی 24800 میٹرک ٹن چینی برآمد کر لی گئی ۔ملزمان کے خلاف ذخیرہ اندوزی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کروا دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق جھنگ میں واقع شوگر ملزمیں ذخیرہ کی گئی 24800 میٹرک ٹن چینی برآمد کر لی گئی ۔ملزمان کے خلاف ذخیرہ اندوزی ایکٹ کے […]
قومی ٹیم کے 3 روزہ کنڈیشننگ کیمپ کا کل سے لاہور میں آغاز

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کا 3 روزہ کنڈیشننگ کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہورہا ہے،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے مطابق نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں لگائےگئے کنڈیشننگ کیمپ میں پاکستان میں موجود کرکٹرز شریک ہوں گے جس میں عبداللہ شفیق، فہیم اشرف، وسیم جونئیر، سلمان آغا اور سعود شکیل شامل ہیں جبکہ 8 نوجوان کرکٹرز […]
ملک بھر میں یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں،سبز ہلالی پرچموں کی بہار،قمقموں سے عمارتیں سج گئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک بھر میں یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں،شاہراوں اوربلند وبالا عمارات پرسبز ہلالی پرچموں کی بہار،اسلام آباد میں یوم آزادی کے حوالے سے شہربھر میں جشن،پارلیمنٹ، وزیر اعظم ہاوس، سپریم کورٹ کوسجاد گیا گیا، نجی و سرکاری عمارتوں پرپاکستانی پرچم لہرا دئیے گئے، ہرطرف جھنڈیوں، بیجز اوردیگر […]
آئینی راستے سے آئے تھے اور اس پر چلتے ہوئے واپس جارہے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا الوداعی خطاب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ارض پاک اور عوام کے مفادات کی نگہبانی کی بھاری اور مقدس امانت آئینی مدت کی تکمیل پر نگران حکومت کے حوالے کررہا ہوں۔ وزیر اعظم نے قوم سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ارض پاک اور عوام کے مفادات کی نگہبانی کی بھاری اور مقدس […]
روسی تیل کامیابی سے ریفائننگ کے مرحلے سے گزرا، پاکستان ریفائنری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ریفائنری نے روسی خام تیل امپورٹ روکنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی تیل کامیابی سے ریفائننگ کے مرحلے سے گزرا، اتوار کو انڈسٹری ذرائع نے کہاکہ روسی تیل کامیابی سے ریفائننگ کے مرحلے سے گزرا، اگر بہتر کاروباری شرائط پر تیل ملا تو دوبارہ ریفائنگ کی جائے گی۔
کشمیریوں کا واحد مطالبہ اقوام متحدہ کے زیراہتمام استصواب رائے ہے،الطاف بٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین الطاف احمد بٹ نے دنیا بھر میں موجود پاکستانیوں اور حکومت کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک کے معاشی اور مالی استحکام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے ،14اگست کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نےعلاقائی امن […]