اہم خبریں

روسی تیل کامیابی سے ریفائننگ کے مرحلے سے گزرا، پاکستان ریفائنری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ریفائنری نے روسی خام تیل امپورٹ روکنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی تیل کامیابی سے ریفائننگ کے مرحلے سے گزرا، اتوار کو انڈسٹری ذرائع نے کہاکہ روسی تیل کامیابی سے ریفائننگ کے مرحلے سے گزرا، اگر بہتر کاروباری شرائط پر تیل ملا تو دوبارہ ریفائنگ کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں