اہم خبریں

جھنگ میں شوگرمافیا کے گودام پر چھاپہ،24800میٹرک ٹن چینی برآمد

جھنگ(نیوزڈیسک)جھنگ میں واقع شوگر ملزمیں ذخیرہ کی گئی 24800 میٹرک ٹن چینی برآمد کر لی گئی ۔ملزمان کے خلاف ذخیرہ اندوزی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کروا دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق جھنگ میں واقع شوگر ملزمیں ذخیرہ کی گئی 24800 میٹرک ٹن چینی برآمد کر لی گئی ۔ملزمان کے خلاف ذخیرہ اندوزی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کروا دیا گیا ۔ڈی سی جھنگ کی سربراہی میں کین کمشنرکی ہدایت پرمقدمہ درج کیاگیاجبکہ ذخیرہ اندوزی ایکٹ کےتحت3سال قیداورچینی کی مالیت کانصف جرمانہ ہوسکتاہے۔

متعلقہ خبریں