پاکستان کا76واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے،ملک بھر میں جشن کا سماں

اسلام آباد،لاہور،کراچی،کوئٹہ،پشاور(نیوزڈیسک)ملک بھر میں پاکستان کا 76واں یوم آزادی قومی جذبے اور ملی جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے ،رات بارہ بجتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں نوجوان قومی پرچم ہاتھوں میں تھامے سڑکوں پر نکل آئے جبکہ لاہور میں لبرٹی چوک، نیشنل ہاکی اسٹیڈیم سمیت دیگر مقامات کے علاوہ کراچی، پشاور، […]
عاقب جاوید نے لاہور قلندر فینز کو تبدیلی کیلئے اپنا آپ تبدیل کرنیکا مشورہ دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید کا لاہور قلندرز فینز کو آزادی مبارک کا پیغام ، تبدیلی لانے کیلئے اپنا آپ تبدیل کرنے کی اپیل۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر لاہور قلندرزعاقب جاوید نے کہا کہ معاشرے میں تبدیلی لانے کیلئے پہلے اپنے آپ میں تبدیلی لائیں ۔ دوسری طرف چیف ایگزیکٹیو لاہور قلندرز عاطف […]
منافرت نہ پھیلائیں،محبتوں کو فروغ دیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمیں منافرت پھیلانے کی بجائے محبتوں کو فروغ دینا ہو گا،سیاستدان اور تمام سٹیک ہولڈرز بھی درگزر کا رویہ اپنائیں۔ آج جشن آزادی پر کنونشن سینٹر میں تقریب پرچم کشائی میں خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ محبت کو […]
مسلح افواج ملکی سالمیت و امن کا دفاع کرتی رہیں گی،چیئرمین جوائنٹ چیفس

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی جانب سے قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد دی گئی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ یوم آزادی ہمیں اسلاف کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،مادر وطن کے دفاع کیلئے دھرتی کے ہزاروں بیٹوں نے اپنی جانوں […]
جشن آزادی پاکستان ،آزادکشمیر میں رنگارنگ فیسٹیول کا اہتمام

مظفرآباد (نیوز ڈیسک)آزادکشمیر میں بھی جشن آزادی پاکستان، مظفرآباد میں جشن آزادی کا رنگارنگ فیسٹیول ،پیرا گلائیڈنگ نے سیاحوں کی توجہ حاصل کر لی،،فیسٹیول میں میوزیکل نائٹ سمیت دیگر پروگرامز شامل جکبہ دوسری طرف مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی یوم آزادی کی مبارکبادکے پوسٹرز آویزاں کردیے ہیں ، جس میں واضح طور پر تحریر تھا کہ […]
مقبوضہ کشمیر میں یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد کے پوسٹرز لگا دیئے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی یوم آزادی کی مبارکبادکے پوسٹرز آویزاں کر دیے گئے ، تفصیلات کے مطابق یوم آزادی کی مبارکباد کے پوسٹرز وادی کے مختلف علاقوں میں چسپاں ،کشمیری اپنے آپ کو پاکستان کا حصہ سمجھتے ہیں،کشمیری بھارت کے غیر قانونی قبضے سے آزادی اور پاکستان سےالحاق کی جدوجہدکررہے ہیں […]
جناح ہاؤس حملہ ،پی ٹی آئی رہنماحسان نیازی ایبٹ آباد سے گرفتار

ایبٹ آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف رہنماء حسان خان نیازی گرفتار،ان پر جناح ہاؤس حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے ،وکیل علی اعجاز بُٹر نے گرفتاری کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی جناح ہاؤس حملے میں ملوث ہونے کی وجہ سے حسان خان نیازی کئی روز سے روپوش تھے،ان کی گرفتار […]
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج حلف اٹھائیں گے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی حلف لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے مہمانوں کی فہرستیں بھی تیار کر لی گئیں ہیں ۔ اس تقریب حلف برداری میں شہباز شریف بھی شرکت کریں گے، سابق حکومت کے اہم عہدیداروں ،سابق وزراء […]
جشن آزادی،مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز تبدیلی کی پروقارتقاریب

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں یوم آزادی کے موقع پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی میجر جنرل قیصر سلمان تھے جبکہ اب مزار اقبال پر پنجاب رینجرز کی جگہ پاک فوج کا دستہ گارڈز کے فرئض سرانجام دے گا ۔ دوسری طرف کراچی […]
جشن آزادی ، پاکستان بھر آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج پاکستان بھر میں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔ اسلام آباد میں 31 جبکہ لاہور ،کوئٹہ،پشاور اور کراچی میں 21 ،21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ دن کے آغاز پر ملک میں خوشحالی ،امن و یکجہتی کی دعائیں مانگیں گئیں۔ مزار اقبال ،مزار […]