اہم خبریں

ٹماٹر بھارت سے غائب،برگر کنگ اور میک ڈونلڈز نے بھی صارفین معافی مانگ لی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں ٹماٹر سونے کے بھاؤ بکنے لگے،5سٹار برگر چین نے مینیو سے ٹماٹر ہی غائب کردیا۔واضح رہے کہ مہنگائی کی وجہ سے ٹماٹروں کو مینیو سے غائب کیا گیا ہے ،اس پہلے میک ڈونلڈز نے بھی اپنے مینیو سے ٹماٹر کو غائب کیا تھا ،اب برگر کنگ نے بھی مینیو سے […]

اسلام میںاقلیتوں کے حقوق

(گزشتہ سے پیوستہ) کئی دن کے بحث ومباحثے کے بعدصحابہ کرامؓ کوحضرت عمرؓفاروق کی رائے سے اتفاق کرنا پڑا اوراس طرح مفتوحہ علاقوںکی تمام اراضی سابقہ مالکان کے پاس رہنے کاقانون تشکیل پا گیا کہ یہ اراضی نسل درنسل منتقل ہوتی رہے گی اوروہ اپنی مرضی سے اس کی خریدوفروخت بھی کرسکتے ہیں۔ حکومت کی […]

سانحہ جڑانوالہ اور تحفظِ ناموسِ رسالت ؐ کا قانون

19 اگست کو جامعہ فتحیہ اچھرہ لاہور میں بعد نماز عصر ہفتہ وار درس کا خلاصہ نذرِ قارئین ہے۔ بعد الحمد والصلوٰۃ۔ جڑانوالہ میں گزشتہ دنوں رونما ہونے والا سانحہ ان دنوں عوامی اور دینی حلقوں میں زیربحث ہے، اس کے بارے میں چند باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں۔ جڑانوالہ ضلع فیصل آباد میں چند […]

وفاق المدارس العربیہ کا دبنگ اعلامیہ

دینی مدارس کو اسلام کے قلعے قرار دیا جاتا ہے،اور تھوڑی جمع و تفریق کے بعد یہ بات ہے بھی حقیقت ، خطیب اسلام مولانا سید عبدالمجیدندیم شاہ صاحب نوراللہ مرقدہ کے بقول ’’آج کے دینی مدارس کوئی رومی ؒ،جامیؒ،اور غزالیؒ پیدا کر نے سے قاصر رہے‘‘ تاہم میرے نزدیک دینی مدارس نے گزشتہ دہائیوں […]

صدرپاکستان کی بے بسی اور معافیاں

٭ …ایک سے ایک بڑھ چڑھ کر ڈھونگ ڈرامے!! صدر مملکت کے باوقار ترین عہدہ کے منصب دار کی درجہ چہارم کے ملازم سے بھی کم تر کہانیاں! نیا پٹارا کھول دیاO کراچی کی یونیورسٹی کی گورنر ٹیسوری، فریال تالپور، سید مراد علی شاہ، آرمی چیف اور انصار برنی کو پی ایچ ڈی کی اعلیٰ […]

شاہد آفریدی چھاگئے ، شاندار کارکردگی ، نیو یارک وارئرز کو فاتح دلادی

فلوریڈا (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کی جم کر دلائی ، شاندار بیٹنگ سے نیو یارک وارئرز کو فاتح دلادی ۔ نیو یارک واریئرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اٹلانٹا رائیڈرز کیخلاف 7 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ جیت میں شاہد آفریدی اور کامران اکمل نے نمایاں کردار […]

چکن رول بنائیں بھوک بھگائیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چکن رول بنائیں بھوک بھگائیں لیموں کا رس ۔۔۔۔۔۔۔۔چا ر کھانے کے چمچ شملہ مرچ ۔۔۔۔۔۔۔۔دو عدد چکن بریسٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔1 پاؤ نمک ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ لال مرچ ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ زیرہ پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ پیاز ۔۔۔۔۔۔۔۔د وعدد ٹماٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔دو عدد روٹی یا پراٹھا ۔۔۔۔۔۔۔۔چا رعدد چکن رول […]

چیئر لفٹ میں پھنسے اساتذہ اور بچوں کی جانیں بچائیں ،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چیئر لفٹ میں پھنسے اساتذہ اور بچوں کی جانیں بچائیں ۔ تفصیلات کے مطابق جھنگڑئے علاقہ پاشتو تحصیل الائی آنے والے واقعے میں 6 بچوں سمیت 8 افراد 900 فٹ کی بلندی پر پھنس گئے جنہیں بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن […]

روپیہ تنزلی کا شکار، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ،ڈالر 87 پیسے اضافے کے بعدڈالر انٹر بینک میں 299 روپے کا ہوگیا۔ پاکستان کی تاریخ میں ڈالر پہلی بار انٹر بینک میں ڈالر 299 روپے کا ہوا […]

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ، الیکشن کمیشن کو چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فیصلہ کرنے سے روک دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ ، الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی چیئرمین کیخلاف حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق آج لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست پر سماعت جسٹس وحید خان نے کی، درخواست میں چئیر مین پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن […]