اہم خبریں

بٹگرام ،چیئر لفٹ سلائیڈ کی رسی ٹو ٹ گئی،اساتذہ اور بچوں سمیت 8افراد پھنس گئے، ریسکیو آپریشن جاری

بٹگرام (نیوز ڈیسک) بٹگرام میں چیئر لفٹ سلائیڈ کی رسی ٹو ٹ گئی، لفٹ میں8افراد سوار ہیں جن میں سے 2 استاد اور6 بچے شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ جھنگڑئے علاقہ پاشتو تحصیل الائی میں پیش آیا۔ اسکول کے 6 بچوں سمیت 8 افراد 900 فٹ کی بلندی پر پھنس گئے جنہیں […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو دی جانیوالی جیل سہولیات سے متعلق مفتی منیب الرحمان کا بڑا بیان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے جیل سہولیات نہ ہونے کی خبروں کے حوالے سے مفتی منیب الرحمان کا بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین روہت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر )پر کہا کہ ایک غلطی کو دوسری غلطی کا جواب نہ […]

ایٹمی جنگ اب اے آئی وار میں تبدیل،چین امریکہ آمنے سامنے آگئے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ایٹمی جنگ اب اے آئی وار میں تبدیل،چین امریکہ منصوعی ذہانت کی دوڑ میں آمنے سامنے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ اور چین اب ایسے ہتھیار اور کمپیوٹر سافٹ وئیرز بنانے کیلئے آمنے سامنے آگئیں ہیں ۔ واضح طور پر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ چین نے موجودہ دور میں دوسروں […]

میرا شوہر گھر کا باورچی ،کرینہ کپور کا چھوٹے نواب کے بارے بڑاانکشاف

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) نواب آف پٹودی چھوٹے نواب سیف علی خان کے بارے میں کرینہ کپور کا بڑا انکشاف،میرا شوہر گھر کا باورچی ہے ،انہیں اچھا کھانہ پکانا آتا ہے ،ہم گھر کے پرندے ہیں،چھٹی پر لوگ ریسٹورینٹ جاتے ہیں اور اور ہم چاہتے ہیں گھر میں وقت گزاریں۔ سیف علی خان ہر قسم کے […]

آج نگران وزیر اعظم کراچی کا دورہ کریں گے ،سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی کی سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں ،آج نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کراچی کا اہم دورہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم مزار قائد پر حاضری دیں گے ، وزیر اعلیٰ سندھ ،گورنر سندھ سے ملاقات بھی کریں گے، اس علاوہ ایم کیو ایم پاکستان کا وفد اور تاجر […]

صدرمملکت عارف علوی کےبیان کی انکوائری ہونی چاہیے، شہباز شریف

لندن(نیوزڈیسک)صدرپاکستان مسلم لیگ (ن)وسابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدرعارف علوی نے جو بیان دیا ہے اس کی انکوائری ہونی چاہیے۔ میڈیاسے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ صدر جس بل کو چیک کرتے ہیں اس پر دستخط بھی کرتے ہیں،انہوں نے کہاکہ ملک کے سب سے بڑے آئینی عہدے پر بیٹھے […]

بھارت کاحیدر آباد دکن میں ورلڈکپ میچز کی تاریخ بدلنے سے انکار

حیدرآباددکن(نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ نے حیدر آباد دکن میں ورلڈکپ کے میچز کی تاریخ بدلنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈکپ 2023ء میں حیدر آباد دکن میں میچز کی تاریخیں نہیں بدلیں گی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے حیدر آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کو باضابطہ آگاہ کردیا۔

سانحہ جڑانوالہ،یقیناً کسی سازش کا حصہ ہے، احسن اقبال

نارووال(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ سانحہ جڑانوالہ یقیناً کسی سازش کا حصہ ہے۔پیر کو سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے نارووال میں چرچ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری پاکستان کے معماروں میں شامل ہے،ریاست اقلیتوں کے جان و مال کی بھی محافظ […]

شیریں مزاری بیٹی سے ملاقات میں آبدیدہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری بیٹی ایمان مزاری سے گلے لگ کر آبدیدہ ہوگئیں۔پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم کہیں نہیں جا رہے ہیں،میری بیٹی ایمان پیشیوں پر آئے گی، ایمان مزاری نے کھانے پینے سے انکار کردیا ہے،انہوں نے کہاکہ بے ہوش ہونے کے باجود ڈاکٹر سے ملنے […]

لندن میں7 نوزائیدہ بچوں کی قاتل نرس کو عمر قید کی سزاسنادی گئی

لندن(نیوزڈیسک)لندن میں 7 نوزائیدہ بچوں کی قاتل نرس کو عمر قید کی سزاہوگئی،غیرملکی میڈیا کے مطابق نرس لوسی لٹنی نے 6 بچوں کو مارنے کی کوشش بھی کی تھی۔ کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ نرس کو تمام زندگی جیل میں گزارنا ہوگی۔