خود پر یقین رکھیں، بابر اعظم کا ٹیم کو پیغام

کولمبو(نیوزڈیسک)کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہم تمام کھلاڑی ایک یونٹ کی حیثیت سے ایک دوسرے کے ساتھ بہت انجوائے کررہے ہیں۔پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹیم میں چند نئے چہرے ہیں جن کے لیے نیک تمنائیں ہیں کہ وہ چیلنجز میں پورا اتریں گے۔ انہوں نے کہاکہ فی […]
رانی پور کے ایک اور پیر کی حویلی سے 20 سالہ شادی شدہ لڑکی لاپتہ

رانی پور(نیوزڈیسک)سندھ کے علاقے رانی پور کے ایک اور پیر کی حویلی سے 20 سال کی شادی شدہ لڑکی کے لاپتہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ لاپتہ 20 سالہ لڑکی کے ورثا نے پیر سہیل احمد شاہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا تعلق قمبر کے علاقے مینا سے ہے، بیٹی شادی […]
میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے جوہرچورنگی انڈر پاس کا افتتاح کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)میئرکراچی نے جوہرچورنگی انڈر پاس کا افتتاح کردیا،اس موقع پرمیئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کو بلدیاتی کام کرنا چاہیے، صحت اور تعلیم بلدیاتی اداروں کا کام نہیں ، اصلاحات کی کوشش کرتے ہیں تو تنقید ہوتی ہے، کسی کو بھی غلط نہ کرنے دیں گے نہ خود کریں گے۔
بلوچستان کی5رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان کی انتہائی مختصر نگراں کابینہ کے ارکان نے عہدے کا حلف اٹھالیا ۔ پہلے مرحلے میں بلوچستان کی نگراں کابینہ کے 5 ارکان نے حلف اٹھایا۔پیر کوبلوچستان کی نگراں کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی۔گورنرعبدالولی کا کڑ نے کابینہ ارکان سے حلف لیا۔ حلف لینے والوں میں کیپٹن ریٹائرڈ […]
راولپنڈی، ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی میں ریلی نکالنےپرپاکستان تحریک انصاف کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف تھانہ وارث خان میں مقدمہ درج کیا گیا ۔ 8 افراد کو نامزد کیا گیا اور 15 نامعلوم افراد بھی شامل ہیں،ایف آئی آر کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان نے ریاست مخالف نعرے […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)سونے کی مقامی اور عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 3100 روپے بڑھ کر 229900 روپے ہوگئی اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت 2658 روپے بڑھ کر 197102 روپے ہوگئی ہے ۔
بھارتی فوج کی فائرنگ ،بزرگ شہری شہید،منہ توڑ جواب دیا جائیگا ،پاک فوج

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،بزرگ شہری شہید۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ، معصوم شہریوں کو نشانہ بنا کر کھیتوں میں کام کرنے والی خواتین میں خوف ہراس پھیلایا گیا ۔فائرنگ سے 60 […]
صدرنے سیکرٹری کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کردیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت نے اپنے سیکرٹری وقار احمد کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کردیں،ایوان صدر نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے نام خط لکھے گئے خط میں کہاکہ وقار احمد کی خدمات مزید درکار نہیں،وقار احمد کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس ہونے کے بعد گریڈ 22 کی حمیرا احمد کو صدرمملکت کی سیکرٹری تعینات […]
تیسری پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ہائوسنگ اینڈ کنسٹرکشن نمائش میں بھرپور شرکت کرینگے، مراکشی سفیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزبیشن انڈسٹری (پی اے ای آئی)کے بانی چیئرمین خورشید برلاس کی قیادت میں پی اےای آئی کے وفد کی مراکش کے سفیر محمد کرمون سے مراکش سفارت خانے میں ملاقات ، خورشید برلاس کی مراکشی سفیر کوپاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ہائوسنگ اینڈ کنسٹرکشن نمائش میں شرکت کی دعوت، مراکشی سفیر […]
سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 770 پوائنٹس گرگیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دل رہا 100 انڈیکس 770 پوائنٹس کم ہو کر 47ہز447 پر بند ہوا کاروباری دن میں 100 انڈیکس 80 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا حصص بازار میں آج 21 کروڑ شیئرز کا کاروبار7ارب روپے میں طے ہوا سٹاک ایکسچینج میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 114 ارب روپے کم ہو کر […]