بھارت، ریلوے کا زیر تعمیل پل گرنے سے 17 مزدور ہلاک

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں ریلوے کا زیر تعمیر پل گرنے سے 17 مزدور نیچے دب کر ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ بدھ کی شام شمال مشرقی ریاست میں پیش آیا جہاں میزورم کے مقام پر بنایا جانے والا ریلوے پل نیچے آگرا۔بھارتی وزیراعظم مودی نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والوں […]
دہشتگردوں اور سہولت کاروں کو ہتھیار ڈالنے تک نہیں چھوڑ یں گے ،آرمی چیف

جنوبی وزیرستان ( اے بی این نیوز )شہدا ہمارا فخر ہیں اور پاکستان میں مکمل امن و استحکام کی واپسی تک ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، دہشتگردوں اور سہولت کاروں کو ہتھیار ڈالنے تک نہیں چھوڑیںگے،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی جنوبی وزیرستان کے علاقے عسمان منزہ کےدورے کے دوران گفتگو،کہا پاکستان کو غیر […]
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی ، شہبازشریف ، فضل الرحمٰن اور آصف علی زرداری کو مدعو کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی ، شہبازشریف ، فضل الرحمٰن اور آصف علی زرداری کو مدعو کر لیا،الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو خط لکھ کر 24 اگست کو دن 2 بجے مدعو کر لیا، مولانا فضل الرحمٰن کو 24 اگست شام 3 بجے ، 25 […]
آبنائے پاناما میں پانی کی سطح کم، 200 بحری جہاز پھنس گئے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)آبنائے پاناما میں پانی کی سطح کم ہونے کی وجہ سے200 بحری جہاز پھنس گئے،غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاناما میں غیر معمولی خشک سالی کا دور چل رہا ہے، آبنائے پاناما کا انحصار بارش کے پانی پر ہے لیکن کم بارش کی وجہ سے پانی کم ہوگیا ہے اور بحری جہاز سفر نہیں […]
راولپنڈی،چوری کی درجنوں وارداتیں، شہری لاکھوں کی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں سے محروم

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) اسٹریٹ کراٸم اور چوری کی واردتوں میں اضافہ ،مختلف علاقوں سے چورڈاکو81 وارداتوں میں 23 موٹرسائیکل، 2 گاڑیاں، نقدی،طلائی زیورات، موبائل فونز، لیپ ٹاپ،گھریلو ودیگرقیمتی سامان لے اڑے، تھانہ پیرودھائی کے علاقے سے احسان اللہ، مراد علی،نعمان امجد کا موٹر ساہیکل چوری،تھانہ وارث خان کے علاقے میں علی رضا کا […]
بلوچستان حکومت کا گرین بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان

کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان حکومت نےگرین بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان کردیا،بدھ کو نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعلی مردان ڈومکی نے گرین بس کا سفر کیا اور مسافروں سے بات چیت کی، اس دوران مسافروں نے سروس کا وقت بڑھانے کی استدعا کی۔جس کے بعد نگراں وزیراعلیٰ نے کہا کہ اب بس سروس شام […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط ،صدر مملکت کی جنرل الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو آج یا کل مُلاقات کی دعوت ،،،، صدر کے خط کے متن کے مطابق نو اگست کو وزیر اعظم کے مشورے […]
جناح ہاؤس حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کی اجازت

لاہور(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میںتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نےگرفتاری کے حوالے سےعدالت میں درخواست دائر کی تھی اور درخواست میں تفتیش کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیلئے عدالت سے اجازت مانگی تھی۔
سینیٹ کمیٹی خزانہ میں افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فنانس کے اجلاس میں افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ کیا گیاہے ۔بدھ کو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ کہا جا رہا ہے ایف بی آر کے لوگوں کے بے نامی اثاثے ہیں۔سینیٹر سعدیہ نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ کے […]
بھارتی خلائی مشن چندریان 3 چاند پر اتر گیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی خلائی مشن چندریان تھری چاند پر اتر گیاہے، چندریان 3چاند کے قطب جنوبی کی سطح پر اترا ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت چاند کے جنوبی قطب تک پہنچنے والا دنیا کا پہلا ،چاند پر سافٹ لینڈنگ کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا۔یاد رہے کہ چندریان 3مشن 14 جولائی کو […]