اہم خبریں

آبنائے پاناما میں پانی کی سطح کم، 200 بحری جہاز پھنس گئے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)آبنائے پاناما میں پانی کی سطح کم ہونے کی وجہ سے200 بحری جہاز پھنس گئے،غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاناما میں غیر معمولی خشک سالی کا دور چل رہا ہے، آبنائے پاناما کا انحصار بارش کے پانی پر ہے لیکن کم بارش کی وجہ سے پانی کم ہوگیا ہے اور بحری جہاز سفر نہیں کر پا رہے۔

متعلقہ خبریں