چیف جسٹس کرپشن میں ملوث شخص کوبچانےکیلئے سرگرم ہیں، نواز شریف

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے الزام عائدکیا ہےکہ چیف جسٹس آف پاکستان توشہ خانہ سے القادر ٹرسٹ تک کرپشن میں ملوث شخص کوبچانےکے لیے سرگرم ہیں۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ چیف جسٹس چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بچانے میں لگے […]
نگراں وزیراعظم کو پیپلز پارٹی نے اپنے تحفظات بتادئیے، نثار کھوڑو

کراچی(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینیٹر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم سے ملاقات میں اپنے تحفظات بتادئیے۔بدھ کو سعید غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں نثار کھوڑو نے کہا کہ نگراں وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ،نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے پی پی وفد کو یقین دہانی کروائی کہ ترقیاتی منصوبوں کو نہیں روکا جائے گا […]
آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، بابراعظم پہلے نمبر پر براجمان

دبئی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے اور ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کے جاری اعلامیے کے مطابق ون ڈے میں کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم کا بدستور پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ وین ڈر ڈسن کا دوسرا، امام الحق کا تیسرا اور فخرزمان پانچویں نمبرپرہیں،بالرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے […]
کمشنر راولپنڈی کے دفتر میں چوری،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سلطان بھٹی کا موبائل چوری ہو گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )کمشنر راولپنڈی کے دفتر سے سرکاری افسر کا قیمتی موبائل فون چوری ہو گیا،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سلطان بھٹی کمشنر آفس میں میٹنگ کے لیے گئے تھے تھانہ سول لائنز پولیس نے کمشنر آفس سے چوری ہونے والے موبائل کا مقدمہ درج کر لیامیٹنگ کے بعد موبائل فون رکھ واش روم گیا […]
تربت کے علاقے مند سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

تربت(نیوزڈیسک)ضلع تربت کے علاقے مند سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں،لیویز حکام نے بتایاکہ تربت کےعلاقے مند میں لاشیں ملاچات اورشاہ مراد چات کے درمیان سڑک پرسے ملیں، تینوں افرادکو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ذرائع کے مطابق قتل کے محرکات معلوم نہیں ہو سکےتاہم حکام اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
شادی سے انکار،باپ نے لیڈی ڈاکٹر بیٹی کو گولی مار دی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )میانوالی کی خاتون ڈاکٹر کو شادی سے انکار پر گولی مارنے کا معاملہ،گولی لگنے سے شدید زخمی ہونے والی خاتون ڈاکٹر کی حالت مزید خراب ہو گئی ،ڈاکٹر فرزانہ نے بتایا کہ ڈاکٹر سدرہ کو کو انتہائی سیرئیس حالت میں لایا گیا تھا،آپریشن کے ذریعے گولی نکال دی گئی مگر حالت […]
الیکشن کمیشن نے شہبازشریف، عمران، فضل الرحمٰن اورآصف علی زرداری کو مدعو کر لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)میاں محمد شہباز شریف، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور پیپلزپارٹی کے چریک چیئرمین آصف علی زرداری کو مدعو کر لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی کو خط لکھ کر 24 […]
عارفوالا، پاکپتن اور بہاولنگر میں سیلاب نے تباہی مچادی

لاہور ( اے بی این نیوز )عارفوالا، پاکپتن اور بہاولنگر میں سیلاب سے تباہی، مزید کئی علاقے زیرآب آگئے،سڑکیں ٹوٹنے کی وجہ سے کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع، سیلابی پانی سے ہزاروں ایکڑ رقبے پر کاشت فصلیں تباہ و برباد ہو گئیں، ہزاروں لوگ نقل مکانی کر کے محفوظ مقامات پر منتقل،دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی […]
معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تاحال 1,068 پوسٹس شیئر کی ہیں۔وہ اپنے اکاؤنٹ سے 190 یوزرز کو فالو کر رہی ہیں جبکہ اُن کے فالوورز اب 8 ملین ہو گئے ہیں۔
انتخابات کیلئے تمام بڑی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کافیصلہ،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن کا انتخابات کیلئے تمام بڑی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ۔ذرائع کے مطابق انتخابی شیڈول اور انتخابات کی تاریخ سے متعلق سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی جائے گی، الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں سے علیحدہ علیحدہ مشاورت کرے گا،سیاسی جماعتوں سے ملاقاتیں آئندہ چند روز میں شروع ہوں گی۔