اہم خبریں

ہم سب آدم وحوا کی اولاد ، انتشار پھیلانے والوں کو روکنا ہو گا، وزیر مذہبی امور

جڑانوالہ ( اے بی این نیوز     )ہم سب آدم وحوا کی اولاد ، انتشار پھیلانے والوں کو روکنا ہو گا، وزیر مذہبی امور انیق احمد کا اے سی آفس جڑانوالہ میں بین المذاہب اجلاس سے خطاب کہا وزارت مذہبی اموراقلیتی برادری کے مسائل کے حل کیلئے حاضرہے،جڑانوالا میں توڑ پھوڑ کے مزید 5 مقدمات درج، ملزمان کی […]

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا

اسلام آباد (نیورڈیسک) ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، اوپن مارکیٹ میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے کا اضافہ،315روپے پرٹریڈنگ،انٹربینک میں ڈالر ٹرپل سنچری کرنے کے قریب پہنچ گیا۔299روپے پرٹریڈنگ،آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری کے بعد سے ڈالر […]

کسی سیاسی جماعت کے حق اور مخالفت میں نہیں، نگران وزیر اطلاعات

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )کسی سیاسی جماعت کے حق اور مخالفت میں نہیں، نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کہتے ہیں ہمارا کوئی سیاسی دوست اور دشمن نہیں،سیا سی جماعتوں کو اپنے خیالات پیش کرنے کی آزادی حاصل ہے، ہم یہ حق ان سے نہیں لے سکتے،صاف، شفاف، غیر جانبدارانہ اور آزادانہ انتخابات کا انعقاد […]

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کافیصلہ غلط قرار دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کافیصلہ غلط قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کیخلاف درخواست پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی جس کی سماعت چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی […]

برطانوی خاتون کی 39سالہ بانجھ بہن کیلئے بڑی قربانی

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی خاتون کی 39سالہ بانجھ بہن کیلئے بڑی قربانی ،پیدائش امید پیدا ہوگئی ،9 گھنٹے طویل آپریشن کامیاب ۔ تفصیلات کے مطابق 34 سالہ بانجھ بہن کو بچوں کی خوشی دلانے کیلئے 40 سالہ بہن اپنا رحم عطیہ کردیا جس کو 9 گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد ٹرانسپلانٹ کیا گیا ،واضح رہے […]

کامیاب آلائی چیئرلفٹ آپریشن پر پاک فوج کو مبارکباد ،نگران وزیر اعظم انوارالحق

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی آلائی کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد دی اور کہا کہ چوں سمیت تمام افراد کو ریسکیو کئے جانے پر اللہ کا شکر اداکرتے ہیں۔ اس کے علاوہ گورنرخیبرپختونخوا غلام علی کا لفٹ میں پھنسے افراد کوبحفاظت نکالنے پر پاک فوج اورریسکیواداروں سے اظہار تشکر، سابق […]

تین جولائی کی نیب ترمیم ،عدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں،چیف جسٹس عمرعطاء بندیال

اسلام آباد (نیورز ڈیسک) چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے کہا کہ نیب قانون 2001 تک ڈریکونین تھا، جولائی میں ہونے والی نیب ترمیم عدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں۔چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے جاوید لطیف کوگرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے حکم کیخلاف نیب اپیل پرسماعت ہوئے […]

غلط فہمی کا شکار نہ ہوں، ہم دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکیں گے،نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

کراچی(نیوز ڈیسک) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ غلط فہمی کا شکار نہ ہوں، ہم دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکیں گے ،ہمیں مہنگائی،توانائی اور خوراک میں کمی کے مسائل کا سامنا ہے ،ہم جلد ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آج کراچی […]

عوام تیار ہو جائے،بجلی صارفین پر144 ارب سے زائد کا بوجھ پڑنے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوام تیار ہو جائے،بجلی صارفین پر144 ارب سے زائد کا بوجھ پڑنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق یہ اضافی بوجھ سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مدد میں کیا جارہا ہے ۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ درخواست جمع کرا دی سماعت آج ہوگی ۔ درخوراست میں موقف […]

کندھ کوٹ ،کچے کے ڈاکو بے لگام،2مزید اغواء،ورثاءکا دھرنا

کندھ کوٹ (نیوز ڈیسک) کندھ کوٹ میں کچے کے ڈاکوؤں کا راج،سکول چوکیدارسمیت 2 افراداغواء کر کے ساتھ لے گئے ۔تفصیلات کے مطابق سندھ سرکار مہینوں سے جاری آپریشن عوام کا تحفظ یقینی نہ بنا سکا،لوگوں کو اغواء کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔کندھ کوٹ کے علاقے قمبرانی لاڑو سے سکول چوکیدار سمیت دو افراد […]