اہم خبریں

ڈالر کی اونچی اڑان،روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈالر کی اونچی اڑان،روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار ہونے لگا،ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کی وجہ سے 299 روپے 10 پیسے کا ہوگیا،گزشتہ روز اوپن مارکیٹ ڈالر 306 روپے کا ٹریڈ ہو رہاتھا۔

ٹرمپ کو قتل کی دھمکیاں دینے والی خاتون گرفتار

شکاگو(نیوزڈیسک)شکاگو پولیس نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گولیاں مارنے کی دھمکیاں دینے والی خاتون کو گرفتار کر لیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے منگل کو جاری ایک بیان میں کہاکہ امریکی ریاست الینوائے کے شہر شکاگو کی رہائشی میری فورینزا نے ای میل کے ذریعے ٹرمپ اور ان کے بیٹے بیرن کو […]

سابق تھائی وزیراعظم تھاکسن شناوترا جلاوطنی ختم کرکے وطن واپسی پر گرفتار

بنکاک(نیوزڈیسک)تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم تھاکسن شناوترا کو 15 سال کی خود ساختہ جلاوطنی ختم کرنے کے بعد وطن واپس پہنچنے پر گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تھاکس شناوترا کو گرفتاری کے بعد ملک کی سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے انہیں 8 سال قید کی سزا سنادی جس کے […]

نگراں وزیراعظم کی ایم کیو ایم پاکستان وفد سے ملاقات

کراچی(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوارالحق سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے ملاقات کی ہے ،ملاقات میں اقتصادی، معاشی اور معاشرتی صورتحال پر گفتگو ہوئی جبکہ بین المذہبی ہم آہنگی اور دیگر موضوعات پر تفصیلی بات چیت کی گئی،ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے بتایاکہ ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے انوارالحق کاکڑکو وزارت عظمیٰ کا منصب […]

وہاڑی، مین بند ٹوٹ گیا،سیلابی پانی رحیم شاہ بگی پل، سلدیرا ساہوکا میں داخل

وہاڑی(  اے بی این نیوز     )سیلاب تازہ ترین صورتحال مین بند ٹوٹ گیا،مختلف مقامات پر انسان اور جانور سیلاب میں پھنس گئےکئی گھنٹے گذر جانے کے باوجود امدادی ٹیمیں نہیں پہنچیںدریاستلج کا سیلابی پانی موضع رحیم شاہ بگی پل، موضع سلدیرا ، موضع ساہوکا میں داخل ہوگیاموضع گاہی شاہ، موضع مراد علی ،موضع بھٹیاں بھی سیلاب کی […]

مودی کی منہ بولی پاکستانی بہن راکھی باندھنے بھارت جائیں گی

لاہور(نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرامودی کی منہ بولی پاکستانی بہن انہیں راکھی باندھنے کیلئے بھارت جائیں گی،بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق قمر محسن شیخ بہن بھائیوں کے اس تہوار کو منانے کے لیے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی روانہ ہونگی،واضح رہے کہ قمر محسن شیخ ہر سال وہ نریندرا مودی کے لیے ہاتھ سے راکھی بناتی ہیں۔

سندھ پر سالہاسال سےڈاکو راج مسلط ہے، سراج الحق

لاہور (  اے بی این نیوز   ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سندھ کی حکمران پارٹی نے ظالم وڈیروں کا سہارا لے کر صوبے کو جنگل بنا دیا،سندھ پر سالہاسال ڈاکو راج مسلط ہے، عوام کو امن، انصاف اور ترقی سے محروم رکھا گیا، بچیاں تک محفوظ نہیں، پورے ملک میں آگ لگی […]

انتخابی عمل کےلیےتوانائیاں صرف کریں گے، نگراں وزیراعظم

کراچی (نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وہ اپنی تمام ترتوانیاں انتخابی عمل کےلیے صرف کریں گے۔منگل کومیڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ نگراں حکومت محدود وقت کے لئے آئی ہے، ان کا کہناتھا کہ انتخابی عمل کو مانیٹر کرنے کےلیے اپنی تمام ترتوانائیاں لگائیں گے،ہماری […]

پہلا ون ڈے،پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سےپچھاڑ دیا

ہمبنٹوٹا(نیوزڈیسک)پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی۔ ہمبنٹوٹا میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان کی ٹیم 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 59 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پہلے شاہین آفریدی، پھر نسیم شاہ اور اسکے […]

راولپنڈی میں 101 ڈینگی کے کیسسز رپورٹ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اجلاس منعقد ہوا،اجلاس کے دوران ڈینگی کے خلاف جاری مہم کا تفصیلی جائزہ لیا گیا،راولپنڈی میں جنوری 2023 سے اب تک 101 ڈینگی کے کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے اجلاس میں بتایا کہ اس وقت […]