اہم خبریں

الیکشن کمیشن کو انتخابی نتائج مرتب کرنے کے سسٹم پر تفصیلی بریفنگ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن کو انتخابی رزلٹ مرتب کرنے کے سسٹم پر بریفنگ دے دی گئی،منگل کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں اجلاس ہوا،اجلاس میں ممبران ای سی پی، سیکریٹری الیکشن اور دیگر سینئر افسران شریک ہوئے، الیکشن کمیشن کو انتخابی رزلٹ مرتب کرنے کے سسٹم پر بریفنگ دی گئی،بریفنگ میں بتایا […]

حلقہ بندیوں کی آڑ میں انتخابات کے التواء کی اجازت نہیں دی جاسکتی،سلیم بھٹی

بہاولپور(نیوزڈیسک)ڈپٹی سیکریٹری انفارمیشن پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب محمد سلیم بھٹی نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کی آڑ میں انتخابات کے التواء کی اجازت نہیں دی جاسکتی، نگران حکومت 90 روز میں الیکشن کرواکر جمہوری عمل مکمل کرے۔ڈپٹی سیکریٹری انفارمیشن پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب محمد سلیم بھٹی نےمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ نگران حکمرانوں کواپنی […]

ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کر دی گئی،سمری وزارت بین الصوباٸی رابطہ کی جانب سے وزیراعظم آفس کو ارسال سیاسی بنیادوں پر کی گئی تقرریوں کو ختم کرتے ہوئے ذکا اشرف کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا […]

چین کے ریسٹورنٹ میں گاہکوں کیلئے بال دھونے کی انوکھی سروس متعارف

ووچی(نیوزڈیسک)چین کے ایک ریسٹورنٹ میں گاہکوں کیلئے بال دھونے کی سروس متعارف کروا دی گئی ہے۔بال دھلوانے کیلئے کسٹمرز اپنی پسند کے شیمپو کا انتخاب کریں گے، ان کے سر کا مساج بھی کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ‘ہائے ڈی لاؤ چین کے سب سے بڑے ریسٹورنٹ کی فرنچائز ہے جس نے یہ […]

راولپنڈی، چار یونین کونسلوں میں ہیپاٹائٹس کے مزید 126 مریض سامنے آگئے

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   ) چار یونین کونسلوں میں ہیپاٹائٹس کے مزید 126 مریض سامنے آگئے ۔یکم اگست سے بائیس اگست تک مجموعی طور پر 7359 شہریوں کی سکریننگ کی گئی مرکوزہ شہریوں میں سے ہیپاٹائٹس بی کے 33 مریض سامنے آئے ۔ہیپاٹائٹس کی 142 مریض سامنے آئے ۔مجموعی طور پر 1975 شہریوں کو ہیپاٹائٹس […]

بٹگرام، چیئر لفٹ آپریشن کامیاب،تمام افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا

پشاور ( اے بی این نیوز      )اللہ کا شکر ہے کہ بٹگرام میں ریسکیو آپریشن کامیابی سے اختتام پذیر ہوا،نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے سماجی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ اس مشکل آپریشن کو مکمل کرنے میں ہماری بہادر مسلح افواج کے جوانوں کا عزم اور حوصلہ قابل تعریف ہے۔ […]

سانحہ جڑانوالہ،جے سالک نے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر جے سالک نے کہا ہے کہ اس واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کروائی جائے اور ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچا یا جائے، تمام مذاہب کے علمائے دین پر مشتمل ایک کمیشن تشکیل دیا جو باہمی مشورت سے ایسے واقعات کی روک تھام کے لئےاقدامات کرنے کے حوالے سے […]

پشاور، 2 بچے ریسکو 1122کے کیمپ پہنچا دیئے گئے

پشاور(  اے بی این نیوز     )ریسکو کئے جانے 2 بچے ریسکو 1122کے کیمپ پہنچائے گئے ہیں۔ایمبولینس، ڈاکٹر ز،طبی عملہ اور ادویات موجود ہیں۔ابتدائی معائنہ کیا گیا ہے دو بچے راستے میں ہیں۔ترجمان ریسکو پشاور بلال فیضی نے بتایا کہ بچے صحت مند ہیں لیکن خوفزدہ ہیں۔ان بچوں کی کونسلنگ کی جارہی ہے۔

چیئر لفٹ میں پھنسے ایک بچے کو بحفاظت ریسکیوکرلیاگیا

بٹ گرام(نیوزڈیسک)بٹگرام کی تحصیل الائی کی یو سی بٹنگی پاشتو میں چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں میں سے ایک کو ریسکیوکرلیاگیا،تفصیلات کے مطابق بٹگرام کی تحصیل الائی کی یو سی بٹنگی پاشتو میں چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں میں سے ایک کو ریسکیوکرلیاگیا،جب کہ عینی شاہدین کے مطابق تین بچے بے ہوش ہیں، 8 افراد کے چیئرلفٹ […]

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، پانی رہائشی آبادیوں میں داخل

لاہور ( اے بی این نیوز    )دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، پانی رہائشی آبادیوں میں داخل،بھارتی سیلابی ریلا دریائے ستلج اور پاکپتن کے مقامم پر اوور فلوکرگیا، کسانوں کی کروڑوں روپے کی فصلیں تباہ،،،ہیڈ سلیمانکی پر پانی کا بہاؤ دولاکھ کیوسک سے زائد ریکارڈ ، ہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پرپانی کی سطح بائیس […]