پاک افغان سیریز ، پاکستان کی نظر یں نمبر 1، و ن ڈے ٹیم بنے پر

ہمبن ٹوٹا (نیوز ڈیسک) پاکستان کی نظر یں نمبر 1 و ن ڈے ٹیم بنے پر،اگر افغانستان کوئی میچ نہیں جیتتا تو پاکستان کے نمبر 1 ون ڈے ٹیم بن سکتا ہے ۔ آج پاکستان افغانسان سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ ہمبن ٹوٹا میں کھیلا جائیگا،قومی ٹیم میچ جتنے کیلئے پرعزم۔ واضح رہے کہ […]
مجھے خوبصورت نہیں، خوب سیرت بیوی چاہیے، عمران عباس

لاہور(نیوزڈیسک)اداکارعمران عباس نے کہا ہے کہ انہیں خوبصورت نہیں بلکہ خوب سیرت بیوی چاہیے ،نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ وہ پاکستان کے واحد اداکار ہیں جنہیں اب تک سب سے زیادہ بالی ووڈ فلموں کی پیشکش کی گئی لیکن بالی ووڈ میں دیگر پاکستانی اداکاروں کی طرح معقول شہرت نہ پانے […]
ایشیاءکپ ،پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز طلب کرلی

لاہور(نیوزڈیسک)ایشیا کپ کے پاکستان میں ہونے والے میچز کے سلسلے میں حکومت پنجاب نے سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز طلب کرلی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے بدھ کو فوج اور رینجرز طلبی کی سمری وفاق کو بھجوادی، وفاقی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد فوج اور رینجرز کی خدمات پنجاب حکومت کے […]
پشاور،نگران کابینہ کے وزراء کو قلم دان سونپ دیئے گئے

پشاور( اے بی این نیوز )نگران کابینہ کے وزراء کو قلم دان سونپ دیئے گئے جس کے مطابق سید مسعود شاہ کو اسٹیبلشمنٹ اینڈ ایڈ منسٹریشن اور انٹر پرونشل کورڈی نیشن کا قلمدان،بیرسٹر فیروز جمال شاہ کوانفارمیشن اینڈ پبلک ری لیشن اور کلچر ٹورازم آرکیالوجی اور میوزیم،جسٹس ر ارشاد قیصر کو جیل خانہ جات،ریلیف ری ہیبی لیٹیشن […]
چین نے مزیدممالک کو برکس میں شامل کرنیکامطالبہ کردیا

جوہانسبرگ(نیوزڈیسک)چین کے صدر شی جن پنگ نے مزید ملکوں کو برکس میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا،بدھ کو جوہانسبرگ میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے کہاکہ برکس گروپ کی توسیع تیز کی جائے،انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ چارٹر کی بنیاد پر تمام ملکوں کو مشترکہ طور پر عالمی […]
وفاقی تعلیمی بورڈ ، انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان،طالبات بازی لے گئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا رواں برس پارٹ ٹو میں کامیابی کا تناسب 83.86 فیصد رہا ہےپارٹ ون میں کامیابی کا تناسب 61.82 فیصد رہا ہےانٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو پر میڈیکل گروپ میں تینوں پوزیشنز طالبات کے اڑیں پری میڈیکل میں پہلی […]
پشاور،آندھی ، طوفانی باد و باراں،90 فیڈرز ٹرپ کر گئے

پشاور( اے بی این نیوز )پیسکو ریجن میں تیز آندھی اور بارش کے باعث بجلی کی ترسیل متاثر،پشاور،بارش کے باعث پیسکو کے 90 فیڈرز فوری طور پر ٹرپ کر گئے،پشاور، مردان، صوابی، جلالہ اور درگئ میں تیز آندھی اور بارش کی وجہ سے بجلی کی ترسیل متاثر ہو گئی،پشاور،پیسکو چیف ایگزیکیٹوآفیسر فضل ربی نے فیلڈ سٹاف کو […]
امریکا،پاکستانی طالب علم نےاینی میشن کا عالمی مقابلہ جیت لیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)پاکستانی طالب علم نے امریکا میں اینی میشن کا عالمی مقابلہ جیت کر ایم ایس آئی کریئیٹر ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔شمالی وزیرستان کے میٹرک کے طالب علم کامران نے مائیکرو اسٹار انٹرنیشنل کریئیٹر ایوارڈ 2023 کی پیپل چوائس اینی میشن کٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
بٹگرام ، چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں کی سنسنی خیز کہا نی سامنے آگئی

بٹگرام ( اے بی این نیوز )چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں کی جان بچانے والے نے سنسنی خیزکہانی بیان کردی، باہمت نوجوان محمد علی نے اے بی این نیوز سے گفتگو میں کہا جب لفٹ میں پہنچا تو بچوں کی خوشی کی انتہا نہ رہی،، کامیاب آپریشن کے بعد بچوں نے خوشی سے گلے لگا لیا ،آپریشن کے […]
کراچی،ہیروئن رکھنے کے کیس میں خاتون کو 14سال قید

کراچی(نیوزڈیسک)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کراچی کی عدالت نے ہیروئن رکھنے کے کیس میں خاتون کو 14سال قید کی سزا اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا،سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ منشیات کا کاروبار ایک منظم جرم ہے، شہری جان مال اور اہلخانہ کی وجہ سے ڈرگ مافیا کے خلاف گواہ […]