اہم خبریں

وکیل قتل کیس ،کپتان کی گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع ،چیف جسٹس سپریم کورٹ کاچیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل موسم گرما کے بعد سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم،کیاآپ کے موکل ہائیکورٹ کے حکم پر جے آئی ٹی میں پیش ہوئے؟ جسٹس جمال مندوخیل […]

رانا ثناء اللہ ایک بار پھر ضمانت منسوخی سے بچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سنیئر رہنما ء رانا ثناء اللہ ایک بار پھر ضمانت منسوخی سے بچ گئے۔تفصیلات کے مطابق آج آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سا بق وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اطہر من اللہ پر […]

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا ،شارٹیج کی خبریں غلط ہیں، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کے ترجمان نے کہا کہ دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا 25نئی ادویات رجسٹر ہوئیں ، انہیں کی قمیت طے کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر یہ بات وائرل تھی کے ڈریپ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے […]

ملک میں مہنگائی کا طوفان ،ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ،انٹر بینک میں ڈالر نے ٹرپل سنچری مکمل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہو گیا ، اب 300 روپے میں ٹریڈ ہونے لگا۔ واضح رہے کہ 299روپے پرٹریڈنگ64 پیسے کا ہو رہا ہے تھا ۔آئی ایم ایف سے قرض کی […]

اسلام آباد،خیبرپختونخوا سمیت گلگت کے مختلف علاقوں میں بارش ہوگی،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج اسلام آبادمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش ہو گی ۔ واضح رہے کہ گزشتہ رات جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں بارش سے گرمی کازور ٹوٹ گیا،جہلم اور گجرات میں بارش کی وجہ […]

بھارت کی آبی گردی،سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی،بہاولنگر کی متعدد آبادیاں زیرآب آگئیں

بہاول نگر (نیوز ڈیسک) بھارت کی طرف سے دریائے ستلج میں چھوڑے جانیوالے سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، عارف والا اور بہاول نگر میں بھکاں پتن پل کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب،منچن آباد، بہاولنگر اور چشتیاں کی دریائی پٹی متاثر،متعدد حفاظتی بند ٹوٹنے سے درجنوں آبادیوں میں پانی داخل ہوگیا،وہاڑی میں حفاظتی […]

ٹھٹہ ، وین کا ٹرک سے خوفناک تصادم،7افراد جاں بحق ،معتدد زخمی

ٹھٹہ (نیوزڈیسک) ٹھٹہ میں تیزرفتاروین کا ٹرک سے خوفناک تصادم،7افراد جاں بحق متعدد زخمی ۔تفصیلات کے مطابق ٹھٹہ میں قومی شاہراہ پر تیزرفتاروین اور ٹرک میں خوفناک تصادم،7افراد جاں بحق،حادثہ جھرک کے قریب حیدآباد ٹھٹھہ قومی شاہراہ پر پیش آیا،کئی مسافر زخمی،ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پرپہنچ گئیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی ، سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کیخلاف اپیل کی سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی،سپریم کورٹ میں سماعت آج دن 2بجے ہوگی،گزشتہ روز سماعت پرچیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے تھے کہ بادی النظر میں فیصلے میں غلطیاں ہیں،ٹرائل کورٹ نے ملزم کو فیئر ٹرائل کاحق […]

برکس تنظیم کی یو این کو ٹکر،اصول طے کر لیے گئے

بیجنگ(نیوز ڈیسک) برکس تنظیم کی یو این کو ٹکر،برکس مضبوطی کی طرف گامزن 23 مزید ممالک شمولیت کے خواہشمند۔ تفصیلات کے مطابق ابھی چین کی بنائی گئی جماعت برکس جس میں ابھی (برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقا )پانچ ممالک شامل ہیں ، ابھی اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ اس میں […]

توشہ خانہ کیس ،سپریم کورٹ کو مداخلت نہیں کرنی چاہیے،عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ( ن)عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ ٹرائل کورٹ نے جلدی نہیں کی،گیارہ ماہ سماعت ہوئی،سپریم کورٹ کو توشہ خانہ کیس میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے تھی کیونکہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسی بنیاد کیس زیرِ سماعت ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ( […]