بیجنگ(نیوز ڈیسک) برکس تنظیم کی یو این کو ٹکر،برکس مضبوطی کی طرف گامزن 23 مزید ممالک شمولیت کے خواہشمند۔ تفصیلات کے مطابق ابھی چین کی بنائی گئی جماعت برکس جس میں ابھی (برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقا )پانچ ممالک شامل ہیں ، ابھی اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ اس میں مزید ممالک شامل کیے جائیں گے ، اس حوالے سے اصول بھی طے کر لیے گئے ہیں،ابھی ابتدائی طور پر 23 ممالک شامل ہونا چاہتے ہیں باقی ممالک کو بعد میں موقع دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس حوالے سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے بھی برکس کو مزید مضبوط بنانے اور اس میں دیگر ممالک کو بھی شامل ہونے پر زور دیا تھا۔















