اہم خبریں

توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ سے غلطی ہوئی تو انہیں اعتماد دینے کی ضرورت ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ سے غلطی ہوئی تو انہیں اعتماد دینے کی ضرورت ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزاکیخلاف اپیل اور سزا معطلی کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس،وکیل لطیف کھوسہ نے کہاسیشن کورٹ کے فیصلے میں بہت خامیاں ہیں جن کا […]

دنیا کی سب سے مہنگی ، کیتلی مالیت30 لاکھ ڈالر

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) دنیا کی سب سے قیمتی کیتلی کا گینز ورلڈ ریکارڈ۔ اس کیتلی کی مالیت 30 لاکھ ڈالر ہےجو سیٹھیافاؤنڈیشن کی ملکیت ہے،اس پر 6 اعشاریہ 67 قیراط کا یاقوت اور 1658 ہیروں کو دلکش انداز میں لگایا گیا ہے،کیتلی کا ایک حصہ معدوم شدہ ہاتھی کے دانتوں سے بنایا گیا ہے جبکہ اس […]

مکی آرتھر بھی پاکستانی ٹیم سے آ،ملے،افغانستان کی ناکامی یقینی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر بھی پاکستانی ٹیم سے آملے،افغانستان کی ناکامی یقینی ۔ تفصیلات کے مطابق آج پاکستانی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے ٹیم پاکستان کو جوائن کرلیا۔وہ ایشیا کپ میں صرف پاک بھارت میچ تک ہی پاکستانی ٹیم کا ساتھ دے پائیں گے۔ مکی آرتھر پاکستانی فتح […]

خط کا جواب خط ،چیف الیکشن کمشنر کا صدر سے ملاقات نہ کرنیکافیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خط کا جواب خط ، چیف الیکشن کمشنر کا صدر سے ملاقات نہ کرنے کافیصلہ،ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صدر کے خط کا جواب دے دیا گیا ہے، چیف الیکشن کمشنر فی الحال چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کیلئے نہیں جائینگے،سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ختم،اجلاس میں […]

عام انتخابات ،الیکشن کمیشن نے مشاورت کا آغاز کردیا ،پی ٹی آئی ،جے یو آئی وفد سے ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن آج سے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا آغاز کرے گا، آج پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے وفد کو ملاقات کیلئے دعوت نامے بھجوا دیئے ،پی ٹی آئی کاوفد اور جے یو آئی کا وفد 3 بجے الیکشن کمیشن حکام سے مشاورت […]

سندھ کی صوبائی نگراں حکومت کی اہم ذمہ داری

یوں تو سندھ کی صوبائی حکومت کے سامنے کئی اہم امور درپیش ہیں جن پران کوتوجہ دینی ہوگی تاکہ اس صوبے کے حالات کو بہتر بنایاجاسکے لیکن سب سے بڑا مسئلہ جو اس وقت سندھ کی صوبائی حکومت کو کراچی کے حوالے سے درپیش ہے‘ وہ جرائم کا بڑھتاہوا گراف ہے جس نے ہر شہری […]

روح پربوجھ

تاریخ کوخون آلودراہداریوں میں ایک محل اورقصرشاہی کے دربارمیں پڑاایک پتھربدلتے دنوں میں انسانوں کی بربریت،ظلم ،جورو ستم اور حیوانیت کی کہانی مدتوں بیان کرتا رہا۔اس پتھرپرسب سے پہلے اعلائےکلم الحق کے قافلہ سالارشہیدکربلا سیدناامام حسین ؓکامقدس سرابن زیادکے سامنے رکھاگیا۔پھراسی پتھرپرابن زیاد کا سر مختاربن ثقفی کے سامنے پیش کیاگیا ۔ یہی پتھر مختاربن […]

مسلسل دُعائیں مانگنے کا ایک دِن

٭ …ایک غیرمعمولی اضطراب بھرا دن، 600 فٹ بلندی پر ہوا میں پھنسے ہوئے سات کم سن طالب علم اور ایک استاد 16 گھنٹے مسلسل بھوکے پیاسے ایک چیئرلفٹ میں پھنسے رہے جس کے دو رَسے ٹوٹ چکے تھے اور تیسرے کا کسی بھی وقت ٹوٹنے اور چیئرلفٹ کے 600 فٹ نیچے کھائی میں گرنے […]

ٹک ٹاکر جنت مرزا کی سوئمنگ پول تصاویر وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر جنت مرزا سوئمنگ پول میں بنائی گئ تصاویر وائرل ۔ تفصیلات کے مطابق خوب روح ٹک ٹاکر ان دنوں تفریح پر دبئی میں ہیں ، انہوں نے ایسا فوٹو شوٹ کیا کہ مداحوں نے داد بھی دی اور ٹرولنگ بھی کی یہ تصاویر نے انہوں نے […]

امریکی سفیر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، آزادانہ انتخابات کی یقین دہانی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی سفیر کی پاکستان میں آزادانہ انتخابات کیلئے حمایت کی یقین دہانی کرائی انہوں نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں کہا مستقبل کے رہنماؤں کا انتخاب کرنا پاکستانی عوام کا کام ،امریکہ پاکستان سے تعلقات کو مزید گہرا اور وسیع کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفیر نے […]