جڑانوالہ واقعہ،تفتیش کیلئے پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی تشکیل

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے جڑانوالہ واقعے میں مقدمات کی تفتیش کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی۔ذرائع نے بتایاکہ ایس ایس پی آر او سی ٹی ڈی فیصل آباد کو جے آئی ٹی کا سربراہ بنایا گیا ہے،دیگر ممبران ایس پی مدنیہ ٹاؤن فیصل آباد، ڈی ایس پی سی آئی اے فیصل آباد، انسپکٹر سی […]
آج اسلام آبادمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آج اسلام آبادمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش کی توقع،مون سون بارشوں کا سلسلہ 27 اگست تک جاری رہنے کا امکا ن،گزشتہ رات جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں بارش سے گرمی کازور […]
پنجاب ،سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کا اصولی فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میں معیارتعلیم کی بہتری کیلئے سکولوں کواپ گریڈ کرنے کا اصولی فیصلہ،وزیراعلیٰ محسن نقوی نے منظوری دے دی، قابل عمل پلان طلب ،اپ گریڈ سرکاری سکولوں کا نام”پنجاب پبلک سکولز“ رکھا جائے گا،وزیراعلیٰ کو اجلاس میں بریفنگ دی گئی جس مے مطابق سرکاری سکولوں کا تدریسی وانتظامی معیاربہترین نجی سکولوں […]
پاکستان ریلوے ملازمین ہفتے میں 5 روز کام کریں گے

لاہور(نیوزڈیسک) ریلوے انتظامیہ نے ملازمین کے ہفتے میں 5 دن کام کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جمعرات کو جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ملازمین ہفتے میں 5 روز کام کریں گے، ریلوے دفاتر صبح ساڑھے 7 بجے کھلیں گے اور ساڑھے 3 بجے بند ہوں گے جبکہ جمعہ کے روز ایک بجے سے ڈیڑھ […]
نگران حکومت الیکشن کرانے آئی ہے ،بڑھتی مہنگائی پر بھی توجہ دے،سینیٹر کامل علی آغا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر کامل علی آغا کاوزیراعظم سے یوٹیلیٹی سٹورز پرآٹامہنگا ہونے پرنوٹس لینے کامطالبہ،اےبی این نیوز سے گفتگو میں کہا یہ بات درست ہے کہ نگران حکومت الیکشن کرانے آئی ہے لیکن بڑھتی مہنگائی پر بھی توجہ دے،عوام انتہائی پریشان،جیناتودورمرنابھی حرام ہوچکا،وزیراعظم کے دل میں احساس اور ہمت بھی ہے، ان […]
بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا، سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی

لاہور ( اے بی این نیوز )بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں چھوڑے جانیوالے سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، عارف والا اور بہاول نگر میں بھکاں پتن پل کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب،منچن آباد، بہاولنگر اور چشتیاں کی دریائی پٹی متاثر،متعدد حفاظتی بند ٹوٹنے سے درجنوں آبادیوں میں پانی داخل ہوگیا،وہاڑی میں حفاظتی […]
پاکستان ہاکی فیڈریشن ختم کردی گئی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) ختم کرنے کا اعلان کردیاگیا،یہ فیصلہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کی 16 اگست کو ہونے والی میٹنگ میں کیا گیا،جمعرات کو صدر پی ایچ ایف خالد سجاد کھوکھر نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کہا کہ پی ایچ ایف کے سیکرٹری سمیت تمام عہدیداروں کو ہٹا دیا گیا ۔خالد سجاد کھوکھر نے […]
چیئرلیفٹ واقعے سے ہر کوئی پریشان تھا،نگراں وزیراعظم انوارلحق کاکڑ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چیئرلیفٹ واقعے سے ہر کوئی پریشان تھا،بٹگرام میں چیئرلیفٹ ریسکیوآپریشن میں حصہ لینے والوں کے اعزازمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے کہاکہ یہ لمحہ خوشی منانے کا ہے ،چیئرلیفٹ واقعے پر کروڑوں لوگ پریشان تھے،پاکستان اور دنیا بھر میں لوگ اس واقعے پر بے […]
پاک بھارت کشیدہ صورتحال میں نیاموڑ،ددنوں ممالک کے ناظم الامورسمیت دیگر سفارتکارتبدیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاک بھارت کشیدہ صورتحال میں نیاموڑ،ددنوں ممالک نے ناظم الامورسمیت دیگر سفارتکارتبدیل کردیئے،پاکستان نےایک سفارتکارسمیت سعداحمد کودہلی ہائی کمیشن میں ناظم الامور تعینات کردیا،بھارت نے پاکستان میں ناظم الاورکیلئے گیتکاسری واستاوا سمیت 5سفارتکاروں کے نام بھجوادیئے،پاکستان نے 5بھارتی سفارتکاروں جبکہ بھارت نے ایک خاتون سفارتکار کوویزہ جاری کردیا،دونوں ممالک کے […]
چینی کمپنیاں پاکستان سے مزید گوشت درآمد کریں گی

اسلام آباد( نیوزڈیسک ) بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے کمرشل قو نصلرغلام قادر نے کہا ہے کہ بہت سے چینی کاروباری ادارے پاکستان سے گوشت، مرچ اور دیگر مصنوعات درآمد کرنا چاہتے ہیں اور وہاں صنعتی یونٹ قائم کرنے کے لئے تیار ہیں جبکہ پاکستان چینی مارکیٹ میں ابلا ہوا گوشت برآمد کرنا شروع […]