اہم خبریں

نگران حکومت الیکشن کرانے آئی ہے ،بڑھتی مہنگائی پر بھی توجہ دے،سینیٹر کامل علی آغا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سینیٹر کامل علی آغا کاوزیراعظم سے یوٹیلیٹی سٹورز پرآٹامہنگا ہونے پرنوٹس لینے کامطالبہ،اےبی این نیوز سے گفتگو میں کہا یہ بات درست ہے کہ نگران حکومت الیکشن کرانے آئی ہے لیکن بڑھتی مہنگائی پر بھی توجہ دے،عوام انتہائی پریشان،جیناتودورمرنابھی حرام ہوچکا،وزیراعظم کے دل میں احساس اور ہمت بھی ہے، ان کو معاملے پر توجہ دینی چاہئے۔

متعلقہ خبریں