مکی آرتھر بھی پاکستانی ٹیم سے آ،ملے،افغانستان کی ناکامی یقینی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر بھی پاکستانی ٹیم سے آملے،افغانستان کی ناکامی یقینی ۔ تفصیلات کے مطابق آج پاکستانی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے ٹیم پاکستان کو جوائن کرلیا۔وہ ایشیا کپ میں صرف پاک بھارت میچ تک ہی پاکستانی ٹیم کا ساتھ دے پائیں گے۔ مکی آرتھر پاکستانی فتح کے لیے پرجوش۔