اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خط کا جواب خط ، چیف الیکشن کمشنر کا صدر سے ملاقات نہ کرنے کافیصلہ،ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صدر کے خط کا جواب دے دیا گیا ہے، چیف الیکشن کمشنر فی الحال چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کیلئے نہیں جائینگے،سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ختم،اجلاس میں ممبران کمیشن، سیکرٹری الیکشن کمیشن اور قانونی ٹیم شریک ہوئی ،الیکشن ترمیمی ایکٹ کے تحت انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرنا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔















