اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی ، سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کیخلاف اپیل کی سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی،سپریم کورٹ میں سماعت آج دن 2بجے ہوگی،گزشتہ روز سماعت پرچیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے تھے کہ بادی النظر میں فیصلے میں غلطیاں ہیں،ٹرائل کورٹ نے ملزم کو فیئر ٹرائل کاحق نہیں دیا،آج اسلام آبادہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ہم کیس سنیں گے۔

متعلقہ خبریں