بجلی بلوں میں اضافہ اورمہنگائی کے خلاف کل ملک گیر ہڑتال،آج راولپنڈی میں احتجاج

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بجلی بلوں میں اضافی ٹیکسز اور مہنگائی کے خلاف کل ملک گیر ہڑتال ،تا جر وں کا بھی شٹر ڈاؤن کا اعلان ،وکلا برادری بھی ہڑتا ل میں شامل،پشاور بار ایسوسی ایشن نے بھی کل مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا ، حکومت کی عوام کش پالیسیوں اور ناقابل برداشت مہنگائی […]
توانائی کمیٹی کی400 یونٹ تک کےبلوں سے تمام ٹیکسز ختم کرنے کی سفارش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )توانائی کمیٹی کی400 یونٹ تک کےبلوں سے تمام ٹیکسز ختم کرنے کی سفارش،کمیٹی حکام بجلی کے بلوں میں ہوشربااضافے پر نیپراحکام پربرس پڑے،چیئرمین کمیٹی رانا مقبول احمد نے کہاپہلے ہی قیامت آچکی ہےلوگ خودکشیاں کررہے ہیں، ہم مزید ایک پیسہ بڑھانے کی منظوری نہیں دیں گے، نیپرا مزید اضافے کو […]
مہنگائی کی ستائی عوام پر ایک اور وار،ستمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مہنگائی کی ستائی عوام پر ایک اور وار،ستمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 38 روپے 97 پیسے اضافہ کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق […]
چوہدری پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

لاہور(اے بی این نیوز )عدالت سے رہائی پانے کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا، اس بار اسلام آباد پولیس نے انھیں تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا ۔ عدالت نے رہا کرکے چوہدری پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر پہنچانے کا حکم دیا تھا ۔اسلام آباد پولیس چوہدری پرویز کو […]
بجلی بلوں کے ستائے شہریوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی بلوں کے ستائے شہریوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا ، کہا پٹرول مہنگاہونے سے مہنگائی کانیا طوفان آئے گا،حکومت قیمتوں میں فوری کمی کرے،پٹرول فی لٹر14روپے 91پیسے،ڈیزل18روپے44پیسے مہنگا،پٹرول کی نئی قیمت305روپے36پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت311روپے 84پیسے ہوگئی،حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور […]
نیب ترامیم سے رواں سال فائدہ اٹھانے والوں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نیب ترامیم سے رواں سال فائدہ اٹھانے والوں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش، آصف زرداری، شاہد خاقان عباسی ،خورشید انور،انورمجید سمیت دیگرنیب ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں میں شامل ،جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم حسین لوائی کا کیس بھی نیب کے دائرہ کار سے نکل گیا، آصف زرداری […]
ملک بھر میں ایک سو سے زائد ادویات کی قلت پیدا ہو گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈریپ نے ملک بھر سے جان بچانے والی ادویات کی کمی کو دور کرنے کے لئیے کمیٹی تشکیل دے دی ،ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈریپ سید ضیا کمیٹے کے سربراہ ہوں گے ملک بھر میں ایک سو سے زائد ادویات شارٹ ہیں ادویات کی قلت کو ختم کرنے کے لئیے کمیٹی تجاویز […]
شارخ خان کے فلم جوان سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے کنگ شارخ خان نے اپنی نئی فلم جوان سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ کہ اس فلم کے لیے میں نے 7 گیٹ اپ کیئے ،مجھے گنجا بھی ہونا پڑا جو میں کبھی دوبارہ نہیں کروں گا بس یہ آخری بار تھی،یہ پہلی پین انڈین […]
سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف ،و کلاء کو ملنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سائفر کیس عدالت نے وکلاء ٹیم کو چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے کی اجازت دیدی ۔آج آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے پی ٹی آئی چیئرمین سے جیل میں ملاقات سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔ اس دوران عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین […]
مری میں شیر کا مقامی آبادی پر حملہ2 بیلوں کو ہلاک کردیا

مری (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی تحصیل مری میں شیر کا مقامی آبادی پر حملہ2 بیلوں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خونخوار شیر کے حملے سے علاقے میں خو ف و ہراس پھیل گیا ۔ مقامی کسان کے 2 بیل شیر کے حملے سے ہلاک ہو گئے،شیر نے ساملی سائن کے علاقے میں مقامی آبادی […]