Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

چوہدری پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

لاہور(اے بی این نیوز     )عدالت سے رہائی پانے کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا، اس بار اسلام آباد پولیس نے انھیں تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا ۔ عدالت نے رہا کرکے چوہدری پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر پہنچانے کا حکم دیا تھا ۔اسلام آباد پولیس چوہدری پرویز کو لے کر اسلام آباد کی جانب گامزن ہے۔